Al Ghazi Scouts open Group Reg Larkana

Directions Website

Al Ghazi Scouts open Group Reg Larkana serve To Humanity Join Scout

Happiest Birthday, FAHAD ALI BHUTTO. 🎉🫰🏻On behalf of AL-GHAZI SCOUT LARKANA, we wish you a very happy birthday. May Alla...
24/09/2026

Happiest Birthday, FAHAD ALI BHUTTO. 🎉🫰🏻

On behalf of AL-GHAZI SCOUT LARKANA, we wish you a very happy birthday. May Allah bless you with good health, happiness, success, and a bright future.

Many happy returns of the day! 🎂🎈

Best wishes from: AL-GHAZI SCOUTS OPEN GROUP (REGD) LARKANO⚜️

⚜️ 🪽

الغازی اسکاؤٹس لاڑکانہ کے صدر محترم ندیم انور شیخ صاحب کو چیمبر آف کامرس لاڑکانہ کا بنامقابلہ صدر منتخب ہونے پر گروپ کے ...
19/09/2026

الغازی اسکاؤٹس لاڑکانہ کے صدر محترم ندیم انور شیخ صاحب کو چیمبر آف کامرس لاڑکانہ کا بنامقابلہ صدر منتخب ہونے پر گروپ کے تمام میمبران اور عہدیداران کی جانب سے تہہ دل سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

منجانب: الغازی اسکاؤٹس لاڑکانہ

🪽

17/09/2026

الغازی اسکائوٹس لاڑکانہ کی جانب سے تاریخ 26 اگسٹ 2026 12 ربیع الاول آمد تاجدار حرم، محبوب مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ، سرور کائنات، مالک کونین دو جھان کے والی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت باسعادت کے حوالے سے بندر روڈ لاڑکانہ پر عرس و سبیل کی کیمپ لگائی گئی کیمپ پر کیک کاٹنے کی رسم سید جاڑل شاہ امام بارگاہ کے سجادہ نشین قبلہ سید محمود شاہ صاحب، سید حسنین شاہ صاحب، سید محمد خادم حسین شاہ صاحب، سید تقی رضا شاہ صاحب، گروپ کے فائونڈر قاضی سہیل قریشی، ڈویزنل آرگنائیزر نظام الدین شیخ صاحب، گروپ کے لارڈ کائونسل کے چیئرمین عبدالوحید بھٹو صاحب، گروپ کے سینیئر میمبر ڈاکٹر جاوید شیخ صاحب، گروپ لیڈر ارسلان مصطفیٰ بھٹو صاحب، ڈپٹی گروپ لیڈر عبدالسلام جونیجو صاحب، اسسٹنٹ گروپ لیڈر قاضی محمد حسنین قریشی، خزانچی سفیع اللہ سومرو صاحب، قاضی مزمل قریشی صاحب، سردار اشفاق علی سومرو صاحب، سبیل انچارج خلیل راھوجو صاحب، میڈیا کوآرڈینیٹر سنی عباسی صاحب کے علاوہ عہدیدارن و میمبران سے لیکر لاڑکانہ کے رہواسیوں نے شرکت کی۔ اور قبلہ سائین سید محمود شاہ صاحب نے کیک کاٹنے سے پہلے عالم اسلام اور انسان ذات کے لیے خصوصی دعائے خیر مانگی۔ گروپ کے فائونڈر قاضی سہیل قریشی نے آئے ہوئے مہمانوں کو پھولوں کے ہار پہنائے اور آخر میں عرس شریف سب میں تقسیم کیا گیا۔

⚜️ 🪽

10/09/2026

الغازی اسکاؤٹس لاڑکانہ⚜️

04/09/2026

الغازی اسکائوٹس لاڑکانہ کی جانب سے گذشتہ جمع کو بھی گروپ کے اسسٹنٹ گروپ لیڈر قاضی محمد حسنین قریشی اور سبیل کے انچارج خلیل احمد راھوجو کی رہنمائی میں درگاہ قائم شاہ بخاری کے باہر سبیل چلائی گئی۔

⚜️ 🪽

Address

Larkana

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Ghazi Scouts open Group Reg Larkana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share