Ray Human Development Organization & Legal Aid

Ray Human Development Organization & Legal Aid Hopefull, people join us.

عید مبارک
22/03/2026

عید مبارک

اسلام علیکم جیسے کے ھماری لیگل ایڈ کی ٹیم اور سوشل ویلفیر ڈپاٹمینٹ سے مسٹر گدا حسین ڈپٹی ڈائریکٹر  اور ان کی  ٹیم اور ری...
29/01/2026

اسلام علیکم
جیسے کے ھماری لیگل ایڈ کی ٹیم اور سوشل ویلفیر ڈپاٹمینٹ سے مسٹر گدا حسین ڈپٹی ڈائریکٹر اور ان کی ٹیم اور ریجنل ڈائریکٹر محتسب اعلی سندہ لاڑکانہ اور ھیلتھ ڈائریکٹر اور ان کی ٹیم جیل کی وزٹ پر گئے اور اس وقت کی تصویریں اور اپنی آفیس میں کچھہ میٹینگ کے دوران کچھہ تصویریں لی گئین۔

آفیس میں اپنی ٹیم اور سوشل ویلفیر کے آفیسر کے  ساتھ میٹینگ کے دوران کچھہ تصویری اور فری ٹیوشن بچوں کے ساتھ تصویریں
28/01/2026

آفیس میں اپنی ٹیم اور سوشل ویلفیر کے آفیسر کے ساتھ میٹینگ کے دوران کچھہ تصویری اور فری ٹیوشن بچوں کے ساتھ تصویریں

رینیول سرٹیفیکیٹ ری ہومن ڈیولپمنٹ ارگنائزیشن اینڈ لیگل ایڈ2025_2026 ماشاالله
12/11/2025

رینیول سرٹیفیکیٹ ری ہومن ڈیولپمنٹ ارگنائزیشن اینڈ لیگل ایڈ
2025_2026 ماشاالله

اسلام علیکم جیسے کے ری ہومن ڈیولپمنٹ ارگنائزیشن اینڈ لیگل ایڈ کی طرف سے بچوں کو پھر ٹیوشن دی جا رہی ہے ۔ماشاالله
12/11/2025

اسلام علیکم جیسے کے ری ہومن ڈیولپمنٹ ارگنائزیشن اینڈ لیگل ایڈ کی طرف سے بچوں کو پھر ٹیوشن دی جا رہی ہے ۔ماشاالله

ارے ہومن ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن اینڈلیگل ایڈ کے آفس میں فری ٹیوشن  دے رہے ہیں ون کلاس سے فائیفک کلاس تک غریب بچون کو
30/09/2025

ارے ہومن ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن اینڈلیگل ایڈ کے آفس میں فری ٹیوشن دے رہے ہیں ون کلاس سے فائیفک کلاس تک غریب بچون کو

31.  3 ۔2025  سب مسلمانون کو عید مبارک
31/03/2025

31. 3 ۔2025 سب مسلمانون کو عید مبارک

ھماری میٹنگ آفیس میں ڈائریکٹر میڈم مختیار  وقار احمد سومرو صاحب اینڈ دوست
17/01/2025

ھماری میٹنگ آفیس میں ڈائریکٹر میڈم مختیار وقار احمد سومرو صاحب اینڈ دوست

میٹنگ دی سی آفیس دربار عالیہ
17/01/2025

میٹنگ دی سی آفیس دربار عالیہ

میٹنگ کے دوران سنبھارا ہوٹل لاڑکانہ
17/01/2025

میٹنگ کے دوران سنبھارا ہوٹل لاڑکانہ

میٹینگ کے دوران تصاویر
17/01/2025

میٹینگ کے دوران تصاویر

Address

Near City School Opposite Moon Palex Cinema
Larkana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ray Human Development Organization & Legal Aid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share