PAK HYDERI SCOUTS LARKANA

PAK HYDERI SCOUTS LARKANA This is Official page of P.H.S.L. People are advised not to follow fake pages. we believe in social

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.استاد بہار علی بھٹو، سابق اسکاؤٹس ماسٹر پاک حیدری اسکاؤٹس پاکستان برانچ لاڑ...
15/09/2025

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.

استاد بہار علی بھٹو، سابق اسکاؤٹس ماسٹر پاک حیدری اسکاؤٹس پاکستان برانچ لاڑکانہ اور بانی المحمدی اسکاؤٹس لاڑکانہ، اب ہم میں نہیں رہے۔ ان کی اسکاؤٹنگ اور سماجی بہبود کی خدمات لاڑکانہ کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔

ہم مرحوم استاد بہار علی بھٹو کے اہل خانہ کے ساتھ گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

PAK HYDERI SCOUTS UPDATE:17 ربيع الاول11 ستمبر 2025عجشنِ صادقینؑ-ولادت باسعادت حضرت مُحمدﷺ اور حضرت امام جعفر صادق علیہ ...
12/09/2025

PAK HYDERI SCOUTS UPDATE:
17 ربيع الاول
11 ستمبر 2025ع

جشنِ صادقینؑ-ولادت باسعادت حضرت مُحمدﷺ اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام باغ جناح لاڑکانہ میں امام بارگاہ سید منظور حسین شاہ کازمی، سید بہادر حسین شاہ کازمی کی طرف سے منعقد کیا گیا۔

جس میں خصوصی خطابت بینالاقوامی شہرت یافتہ فخر ملت جعفریہ علامہ سید ناظر عباس تقوی نے کی۔ اس دوران پاک حیدری اسکاؤٹس لاڑکانہ کے جوانوں نے اپنے فرائض سرانجام دیے اور مومنین کی خدمت میں پیش پیش رہے۔


Well you heard that right...!!  Proudly congratulating Mr. Muhammad Hussain Mirza, President of Pak Hyderi Scouts, on hi...
12/09/2025

Well you heard that right...!!
Proudly congratulating Mr. Muhammad Hussain Mirza, President of Pak Hyderi Scouts, on his appointment as Deputy Chief Scout Commissioner in recognition of his outstanding services in scouting.

Well deserved!

PAK HYDERI SCOUTS UPDATE:7 تا 8ربیع الاول۔ 1 تا 2ستمبر 2025۔ سد سالہ قدیمی یادگار مجلس عزا، قافلہ اہلبیت علیہ السلام۔ ام...
04/09/2025

PAK HYDERI SCOUTS UPDATE:
7 تا 8ربیع الاول۔
1 تا 2ستمبر 2025۔
سد سالہ قدیمی یادگار مجلس عزا، قافلہ اہلبیت علیہ السلام۔ امام بارگاہ انجمن چهارده معصومين صہ علمدار روڈ لاهوری محله لاڑکانہ میں پاک حیدری اسکاؤٹس لاڑکانہ کے حیدری سولجرز نے اپنے فرائض سرانجام دیے۔

یاد رہے کے یہ پاک حیدری اسکاؤٹس لاڑکانہ کو اعزاز حاصل ہے کہ سد سالہ قدیمی یادگار قافلہ اہلبیت کی مجلس عزا اور مرکزی جلوس عزا کی قیادت کی ذمیداری لاڑکانہ کے حیدری سولجرز کے حوالے ہوتی ہے۔ جس میں حیدری سولجرز بے لوث ہو کے عزادارانے امام حسین علیہ السلام خدمات میں پیش پیش ہوتے ہیں۔



PAK HYDERI SCOUTS ANNOUNCEMENT: 7 سے 8 ربیع الاول۔ صد سالہ قدیمی سوگوار اجتماع یادگار قافلہ اہلبیت علیہ السلام۔ بمقام: ا...
19/08/2025

PAK HYDERI SCOUTS ANNOUNCEMENT:
7 سے 8 ربیع الاول۔
صد سالہ قدیمی سوگوار اجتماع یادگار قافلہ اہلبیت علیہ السلام۔
بمقام: انجمن چاردہ معصومین لاھوری محلہ لاڑکانہ۔
انتظام: پاک حیدری اسکاؤٹس لاڑکانہ۔

PAK HYDERI SCOUTS UPDATE:"ہم رہیں یا نہ رہیں یہ عزاداری رہے"20 صفر ١٤٤٦ھ(چہلم مظلوم کربلا) 15 اگست 2025۔ پاک حیدری اسکاؤ...
17/08/2025

PAK HYDERI SCOUTS UPDATE:
"ہم رہیں یا نہ رہیں یہ عزاداری رہے"
20 صفر ١٤٤٦ھ(چہلم مظلوم کربلا)
15 اگست 2025۔
پاک حیدری اسکاؤٹس لاڑکانہ کے جواں یہی عزم لے کر میدان عمل میں اترے۔ اور لاڑکانہ کے دو مرکزی جلوس عزا کی قیادت کے فرائض انجام دیے۔ جس میں مرکزی شیعہ جامع مسجد جعفریہ و مرکزی امام بارگاھ جعفریہ لاڑکانہ اور امام بارگاہ چاردہ معصومین لاہوری محلہ لاڑکانہ شامل ہیں۔
مرکزی جلوس کے اغاز سے پہلے زنجیر زنی اور قمہ زنی کی گئی جس میں حیدری سولجرز نے فوری طبی امداد فراہم کیا۔ مرکزی جلوس کے روٹ میں درگاہ سید قائم شاہ بخاری پر زنجیر کا ماتم پرپا ہوا جس میں بھی حیدری سولجرز نے فرسٹ ایڈ کے فرائض سرانجام دیے۔ جب کہ پاک حیدری اسکاؤٹس لاڑکانہ کی فرسٹ ایڈ موبائل مرکزی جلوس عزا کے ساتھ روٹ پر میدیکل یونٹ کے ایک دستے کے ساتھ چلتی رہی۔ اس دوران دوسری طرف پاک حیدری اسکاؤٹس کی قدیمی مرکزی فرسٹ ایڈ کیمپ ٹانگاہ اسٹینڈ، ریشم گلی کے سامنے، بدستور بندر روڈ پر لگائی گئی۔ جس میں 20 صفر رات دیر تک پاک حیدری اسکاؤٹس لاڑکانہ کے میڈیکل یونٹ نے فرسٹ ایڈ فراہم کی۔ اس دوران جتنے بھی جلوس عزا بندر روڈ سے گزرتے ہیں ان سب کی قیادت کے فرائض بھی پاک حیدری اسکاؤٹس لاڑکانہ کے جوان سرانجام دیتے ہیں۔


PAK HYDERI SCOUTS UPDATE:18 صفرالمظفر 144713 اگست 2025۔ امام بارگاہ شاہ نجف لاڑکانہ میں زنجیر زنی و قمہ زنی کے دوران پاک...
14/08/2025

PAK HYDERI SCOUTS UPDATE:
18 صفرالمظفر 1447
13 اگست 2025۔
امام بارگاہ شاہ نجف لاڑکانہ میں زنجیر زنی و قمہ زنی کے دوران پاک حیدری اسکاؤٹس لاڑکانہ اپنے فرائض سرانجام دیتے ہوئے۔
جب کے اس دوران حیدری سولجرز کے دوسرے دستے مرکزی امام بارگاہ جعفریہ اور امام بارگاہ چاردہ معصومین لاڑکانہ میں بدستور خدمت عزادارانے امام حسین علیہ السلام میں مصروف عمل رہے۔


مرکزی مجلسِ عزاء چہلم شھداۓ کربلا امام حسین علیہ السلام۔ 20,19,18صفر المظفر 1447ھ13، 14، 15اگست ‬2025۔ بمقام: مرکزی شیعہ...
03/08/2025

مرکزی مجلسِ عزاء چہلم شھداۓ کربلا امام حسین علیہ السلام۔
20,19,18صفر المظفر 1447ھ
13، 14، 15اگست ‬2025۔

بمقام: مرکزی شیعہ جامع مسجد جعفریہ و مرکزی امام بارگاہ جعفریہ لاڑکانہ۔
آغاز مجلس 9بجہ رات روزانہ۔
انتظام: پاک حیدری اسکاؤٹس لاڑکانہ.


PAK HYDERI SCOUTS UPDATE:7 صفرالمظفر 14472 اگست 2025۔ مجلس عزا برائے بلندی درجات مرحوم اللہ داد خان چغتائی مرکزی امام با...
03/08/2025

PAK HYDERI SCOUTS UPDATE:
7 صفرالمظفر 1447
2 اگست 2025۔
مجلس عزا برائے بلندی درجات مرحوم اللہ داد خان چغتائی مرکزی امام بارگاہ جعفریہ لاڑکانہ میں منعقد ہوئی۔
جس میں خصوصی خطاب بین الاقوامی شہرت یافتہ علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے فرمایا۔ اس دوران پاک حیدری اسکاؤٹس برانچ لاڑکانہ نے اپنے فرائض انجام دیے۔


PAK HYDERI SCOUTS UPDATE:مرکزی عشرہ محرم الحرام 2025.پاک حیدری اسکاؤٹس ڈویژن لاڑکانہ  کی بہترین کارکردگی، پرجوش اور پرخل...
26/07/2025

PAK HYDERI SCOUTS UPDATE:
مرکزی عشرہ محرم الحرام 2025.
پاک حیدری اسکاؤٹس ڈویژن لاڑکانہ کی بہترین کارکردگی، پرجوش اور پرخلوص خدمات دینے پر مرکزی شیعہ جامع مسجد جعفریہ مرکزی امام بارگاھ جعفریہ لاڑکانہ کی قیادت ( ماتمی سالار بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر علمدار وفا زوار جواد حسین جعفری، صدر و متولی زوار سجاد حسین جعفری، منتظم ذاکر اہلبیت زوار فواد حسین جعفری) کی طرف سے پاک حیدری اسکاؤٹس ڈویژن لاڑکانہ کی قیادت (جنرل سیکرٹری ڈاکٹر نظیر حسین کلہوڑو, جوائنٹ سیکریٹری ڈاکٹر محمد علی کلہوڑو، نائب صدر واجد علی سومرو اورگروپ لیڈر منسور علی چاندیو) کو علم مولا غازی عباس علیہ السلام کا طحفہ پیش کیا گیا۔

اس دوراں چہلم شہدائے کربلا امام حسین علیہ السلام کے انتظامات پر بھی خیالات کا اظہار کیا گیا۔


Address

Larkana
Larkana Lines
77150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK HYDERI SCOUTS LARKANA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PAK HYDERI SCOUTS LARKANA:

Share