Sario Sindh waro

Sario Sindh waro Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sario Sindh waro, Sario house galib nagar muhalla, Larka.

قیادت وہی جو کارکنوں کے دل جیت لےپاکستان پیپلز پارٹی ضلع شرقی (PS-97) کی تاریخ میں مخلصی اور تنظیم سازی کی ایک نئی مثال ...
27/12/2025

قیادت وہی جو کارکنوں کے دل جیت لے
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شرقی (PS-97) کی تاریخ میں مخلصی اور تنظیم سازی کی ایک نئی مثال قائم کر دی گئی ہے۔
شہدائے گڑھی خدا بخش بھٹو کی بارگاہ میں حاضری کے لیے صدر پی ایس 97 لالہ عبدالرحیم صاحب، ٹاؤن چیئرمین سہراب گوٹھ اور پی ایس کے معزز عہدیداران نے جس والہانہ انداز میں کارکنوں کی سرپرستی کی، وہ ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے۔
اس سفر کی خاص بات کیا رہی؟
مثالی انتظام: کارکنوں کے لیے آرام دہ قیام اور بہترین طعام کا ایسا بندوبست جو پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آیا۔
اتحاد و یگانگت: تمام ورکرز کو ایک لڑی میں پرو کر ایک عظیم الشان قافلے کی صورت میں مزارِ شہدا تک لے جانا۔
ذمہ دارانہ قیادت: محض حکم دینا نہیں بلکہ ہر کارکن کی سہولت اور خیر و عافیت کو اپنی اولین ترجیح بنانا۔
پیغامِ حق: ایک حقیقی لیڈر وہی ہے جو اپنے کارکن کو بوجھ نہیں بلکہ اپنا بازو سمجھے۔ لالہ عبدالرحیم اور ان کی ٹیم نے ثابت کر دیا کہ اگر نیت صاف ہو تو تنظیم کو ایک خاندان کی طرح متحد رکھا جا سکتا ہے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ ہر حلقے کے ذمہ داران اسی جذبے کو مشعلِ راہ بنائیں گے تاکہ جیالوں کا مورال ہمیشہ بلند رہے۔
جئے بھٹو
جئے پی ایس 97 کی مخلص قیادت

منجانب لیبر کونسلر سھراب گوٹھ
عبدالرحیم ساریو

اپنے بچوں کو اس زھر سے بچائیں.... *گردے کے ہسپتال SIUT میں روزانہ سو سے زائد کیس رپورٹ میں ہوتے ہیں جن کے گردے بالکل ناک...
01/09/2024

اپنے بچوں کو اس زھر سے بچائیں....
*گردے کے ہسپتال SIUT میں روزانہ سو سے زائد کیس رپورٹ میں ہوتے ہیں جن کے گردے بالکل ناکارہ ہوتے ہیں۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ ان مریضوں میں زیادہ تر 22 سے 30 برس کے نوجوان ہیں۔ سب میں مشترک بات یہی یے انھوں نے سٹنگ نام کی یہ انرجی ڈرنک کا استعمال کثرت سے کیا ہے یعنی کم از کم ہفتے میں ایک مرتبہ وہ اس ڈرنک کا لازمی استعمال کرتے تھے۔ یہ انرجی ڈرنک آپ کے گردوں کے لیے قاتل زہر ہے اور عام کولڈ ڈرنک سے کئی گنا زیادہ نقصان دہ ہے۔ شاید اسی وجہ سے فرانس اور کئی ممالک میں اس پر پابندی ہے جبکہ بہت سے ممالک میں اس کی تشہیر پر پابندی ہے۔ اگر آپ یا آپ کے بچے بھی اس ڈرنک کا استعمال کرتے ہیں تو خدارا ہوش کے ناخن لیں اور اس زہر سے سب کو بچائیں۔

Address

Sario House Galib Nagar Muhalla
Larka
77150

Telephone

00923333348786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sario Sindh waro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share