ZWAN Sadu-Khel Welfare Association

Call Directions Website Contact the organization

ZWAN Sadu-Khel Welfare Association Objective of organization is to speak for the Rights of people, to propose projects to Donors for better development and infrastructure of the community. i.

ZWAN Sadu-Khel Welfare Association is a Non-Governmental, Non-Profit organization founded in 2014 having intensive socio-economic, working experience in the village Sado Khel of Tehsil Landi Kotal Khyber Agency. The organization was established in by a group of educated, energetic and volunteer youngsters representing the village Sado Khel. The organization has been working, since its inception, on different sectors of social development focusing on Health, Education, Women and children Development, Drugs, Local Government, Community Infrastructure and Environment for the betterment of the poor and needy people of the area through their active participation on help self-basis and with collaboration of various donors. This organization is based on the code of conduct that it is non-profit, on-sectarian and works with all the poor without any discrimination of caste and creed, gender and area biases. Following are some sectors on which this organization preferentially works. Plantation campaigns
ii. Earthquake rehabilitation and reconstruction
iii. Free medical camps
iv. Environmental improvement
v. Basic Human Needs
vi. Water & Sanitation
vii. Road infrastructure

آج PCSP آفس پشاور میں جناب شاہ عالم صاحب (سوشل ڈویلپمنٹ سپیشلسٹ SDS) کے ساتھ ایک اہم میٹنگ۔سدوخیل میں موجودہ ٹیوب ویل اس...
10/10/2022

آج PCSP آفس پشاور میں جناب شاہ عالم صاحب (سوشل ڈویلپمنٹ سپیشلسٹ SDS) کے ساتھ ایک اہم میٹنگ۔
سدوخیل میں موجودہ ٹیوب ویل اسکیم، مشرق و مغربی اور شمال میں رہائش پذیر سدوخیل کے لئے نئی کمیٹیوں پر تفصیلی بحث کی گئی اور اہم قراردادوں کو پاس کرنے کی یقین دھانی کرائی۔

آج بروز جمعرات 7 جولائی 2022 کو PCSP آفس پشاور میں مختلف سی ڈی سیز کی ایک اہم اجلاس منعقد کی گئی۔ جاری شدہ پراجیکٹس پر ت...
07/07/2022

آج بروز جمعرات 7 جولائی 2022 کو PCSP آفس پشاور میں مختلف سی ڈی سیز کی ایک اہم اجلاس منعقد کی گئی۔ جاری شدہ پراجیکٹس پر تفصیلی بحث ہوئی۔ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کونسل کی درجہ بندی فارم پر ٹریننگ دی۔ اجلاس میں مختلف کمیٹیوں کے صدور نے شرکت کی۔ PCSP سٹاف سے جناب۔ بلال صیب، جناب حبیب صیب اور جناب رضوان صیب چیئرنگ کی۔

19/06/2022
 !!الحمدللہ!آج پی سی ایس پی کی تعاون سے زوان سدوخیل ویلفیئر ایسوسی ایشن کی نگرانی میں پینے کی صاف پانی کیلئے ٹیوب ویل کا...
06/06/2022

!!
الحمدللہ!
آج پی سی ایس پی کی تعاون سے زوان سدوخیل ویلفیئر ایسوسی ایشن کی نگرانی میں پینے کی صاف پانی کیلئے ٹیوب ویل کا افتتاح ختم القرآن پاک سے کیا گیا۔ علاقہ مکین نہایت خوش تھے اور سب نے ٹیوب ویل کی کامیابی کے لئے دعائیں کیں۔ انشاء اللہ سدوخیل میں دوسرے گاؤں کے لئے بھی جو کہ عرصہ دراز سے پینے کی صاف پانی جیسے نعمت سے محروم ہیں، کے لئے بھی کوشش جاری رکھیں گے کہ انکے لئے بھی جلد سے جلد اسکیم منظور کرائیں گے۔

خواتین کونسلر خکلہ VC17 کی مدد سے سدوخیل میں 4 فری میڈیکل کیمپس منعقد کی جائے گی۔ غریب مریضوں کی مفت علاج پر ہم تمام سدو...
29/05/2022

خواتین کونسلر خکلہ VC17 کی مدد سے سدوخیل میں 4 فری میڈیکل کیمپس منعقد کی جائے گی۔ غریب مریضوں کی مفت علاج پر ہم تمام سدوخیل قوم کونسلر خکلہ کی اس اقدام پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔
1۔ 30-05-2022 حاجی خطاب شاہ مرحوم حجرہ
2۔ 31-05-2022 ملایانو رحمت خان حجرہ
3۔ 01-06-2022 حاجی عمرشاہ مرحوم (نوشاد) کلے
4۔ 02-06-2022 ملک اشرف سدوخیل حجرہ

شکر الحمد اللہ، آج زوان سدوخیل ویلفیئر ایسوسی ایشن کو پی سی ایس پی کی طرف سے سولرائیزڈ ٹیوب ویل کے لئے پہلی قسط بائیس لا...
12/04/2022

شکر الحمد اللہ، آج زوان سدوخیل ویلفیئر ایسوسی ایشن کو پی سی ایس پی کی طرف سے سولرائیزڈ ٹیوب ویل کے لئے پہلی قسط بائیس لاکھ اکسٹھ ہزار روپے کا چک حوالے کیا۔ انشاء اللہ نئے ٹیوب ویل پر جلد از جلد کام شروع ہو جائے گی۔

Address

Landi Kotal
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZWAN Sadu-Khel Welfare Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ZWAN Sadu-Khel Welfare Association:

Shortcuts

Share