04/08/2026
آپ کی ایک چھوٹی سی مدد کسی ضرورت مند کے لیے امید کی نئی کرن بن سکتی ہے۔
اب آپ حسوا ویلفیئر کو JazzCash Business Account کے ذریعے محفوظ اور آسانی سے عطیہ بھیج سکتے ہیں۔
Account Title: HASWA Social Development Association
JazzCash Business A/C No: 147332181
Bank: Mobilink Microfinance Bank (JazzCash)
IBAN: PK88JCMA0000000147332181
آپ کا ہر عطیہ صاف پانی، راشن، تعلیم، طبی امداد، گھروں کی تعمیر اور دیگر فلاحی منصوبوں کو جاری رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
آج ہی اپنا عطیہ دیں اور کسی کی زندگی میں آسانی پیدا کریں۔