07/06/2026
الحمداللہ اج علاقے سے مقدس اوراق کے ڈبے خالی کئے
لال کوٹھی اسٹاپ ،تاج ہسپتال، مدینہ مسجد، جمال سوئیٹس، عیدگاہ، دلدار ہوٹل، ماشاءاللہ کاسمیٹکس، اقصی مسجد اور اطراف میں جتنے بھی ڈبے تھے الحمداللہ اس کو خالی کیا. الحمداللہ یہ ایکٹیویٹی ہم ہر اتوار کو کرتے ہیں جس پے تقریباً 1 گھنٹہ لگ جاتا ہے تمام دیکھنے والے بھائیوں سے گزارش ہے کہ اگر کوئی بھائی اس کارخیر میں ہمارے ساتھ شامل ہونا چاہتا ہے تو نیچے دییے نمبر پر رابطہ کریں قرآن کی حفاظت کرنے والا ان شاءاللہ دنیا میں بھی کامیاب اور آخرت میں بھی تو جوانوں سوچ کیا رہے ہو آج ہی اگلے اتوار کے لئے اپنا نام ہمارے ویلفیئر میں رجسٹر کریں ہفتہ میں صرف ایک دن اللہ کی رضا کے لئے اس ادارے کو دیں اللہ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
03120027284 جنرل سیکرٹری سلمان خان
03453609787 نائب صدر صاحب مولانا محمد عمران
ان دونوں نمبر پر واٹسیپ ہے میسج کتکے ابھی اپنے آپ کو رجسٹرڈ کریں جزاک اللہ خیرا