Islami Jamiat-e-Talaba Lalamusa

Islami Jamiat-e-Talaba Lalamusa Welcome to ISLAMI JAMIAT-E-TALABA LALAMUSA (Official Page). You will get authentic info regarding Jamiat activities.

اسلامی جمیعت طلبہ لالہ موسیٰ نے قومی محسن انسانیت سیرت کوئز کے حوالے سے لالہ موسیٰ میں کیمپ لگایا۔
20/08/2026

اسلامی جمیعت طلبہ لالہ موسیٰ نے قومی محسن انسانیت سیرت کوئز کے حوالے سے لالہ موسیٰ میں کیمپ لگایا۔

13/08/2026

سیرتِ رسولِ اکرم ﷺ کے مطالعے، فہم اور علمی استعداد کو جانچنے کے اس قومی مقابلے کا حصہ بنیں اور اپنی رجسٹریشن یقینی بنائیں۔

📝 رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 25 اگست 2026
🌐 رجسٹر کریں: www.nmiq.pk

ملک گیر احتجاج | کل بروزِ بدھ29 جولائیوقت 4:30 بجے | شفیق مسجد کھاریاںناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم ...
28/07/2026

ملک گیر احتجاج | کل بروزِ بدھ29 جولائی
وقت 4:30 بجے | شفیق مسجد کھاریاں
ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر نے آزاد جموں و کشمیر میں ہونے والی شہادتوں، جاری تشدد، گرفتار شدہ عوام اور دیگر پیش آنے والے واقعات کے خلاف ملک گیر یومِ احتجاج کا اعلان کیا ہے۔



Ellc day 4Summer camp for lalamusa students
24/07/2026

Ellc day 4
Summer camp for lalamusa students

Ellc day 3 Summer camp for lalamusa students
23/07/2026

Ellc day 3
Summer camp for lalamusa students

Ellc Day 2 Summer camp for lalamusa students
22/07/2026

Ellc Day 2
Summer camp for lalamusa students

پیٹرول مہنگا ہونا صرف معاشی مسئلہ نہیں، بلکہ طلبہ کی تعلیم پر براہِ راست اثر ہے۔کرایوں میں اضافہ ان کے لیے تعلیم جاری رک...
03/04/2026

پیٹرول مہنگا ہونا صرف معاشی مسئلہ نہیں، بلکہ طلبہ کی تعلیم پر براہِ راست اثر ہے۔
کرایوں میں اضافہ ان کے لیے تعلیم جاری رکھنا مشکل بنا رہا ہے—طلبہ کو فوری ریلیف دیا جائے۔

Address

Lala Musa
50200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat-e-Talaba Lalamusa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islami Jamiat-e-Talaba Lalamusa:

Shortcuts

Share