Sahara Welfare Foundation

Directions

Sahara Welfare Foundation We deliver basic medical

آج Sahara Hospital Foundation کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں Sahara Hospital کی ترقی، بہتری اور مستقبل کے منصوبوں پر تفصی...
05/05/2026

آج Sahara Hospital Foundation کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں Sahara Hospital کی ترقی، بہتری اور مستقبل کے منصوبوں پر تفصیلی غور و فکر کیا گیا۔ اجلاس کے دوران مختلف امور پر نہایت مثبت اور تعمیری گفتگو ہوئی اور ہسپتال کو مزید بہتر انداز میں آگے بڑھانے کے لیے کئی اہم فیصلے بھی کیے گئے۔
ان فیصلوں کو ان شاء اللہ مستقبل قریب میں عملی شکل دی جائے گی تاکہ ہسپتال کی خدمات کو مزید مؤثر اور وسیع بنایا جا سکے۔ اسی سلسلے میں فاؤنڈیشن کی ممبرشپ میں اضافہ کرنے اور زیادہ سے زیادہ مخیر حضرات و ڈونرز کو اس کارِ خیر میں شامل کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سہارا ہاسپیٹل کو انسانیت کی خدمت کا ایک مضبوط اور کامیاب ذریعہ بنائے اور اس نیک مقصد میں شامل تمام افراد کی کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔

02/05/2026
01/05/2026

Sahara Welfare visit

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ آج ہمیں یہ اعزاز حاصل ہوا کہ نوازش مرزا صاحب مانچسٹر نے ہمارے سہارا ہسپتال کا دور...
01/05/2026

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ
آج ہمیں یہ اعزاز حاصل ہوا کہ نوازش مرزا صاحب مانچسٹر نے ہمارے سہارا ہسپتال کا دورہ کیا۔ ان کی آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت رہی اور ان کے حوصلہ افزا کلمات نے ہماری پوری ٹیم کی حوصلہ افزائی کی۔
ہمیں خوشی ہوئی کہ ہمیں انہیں ہسپتال کا دورہ کروانے اور اپنی اس کاوش کے بارے میں آگاہ کرنے کا موقع ملا جس کا مقصد انسانیت کی خدمت اور ضرورت مند افراد کی دیکھ بھال ہے۔ ایک لاکھ نقد اور آیندہ بھی مالی معاونت کا عزم کیا۔
ہم نوازش مرزا صاحب کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے وقت نکال کر ہمارا دورہ کیا۔ ان کی محبت اور حمایت ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔ Nevazish Mirza ejaz

اسلام علیکم ۔گورنمنٹ کی میڈیکل موبائل گاڑی آ ج سہارا ہسپتال آ ج مورخہ23 اپریل 2026 جس میں ماہر ایم بی بی ایس ڈاکٹر مریضو...
23/04/2026

اسلام علیکم ۔

گورنمنٹ کی میڈیکل موبائل گاڑی آ ج سہارا ہسپتال
آ ج مورخہ23 اپریل 2026

جس میں ماہر ایم بی بی ایس ڈاکٹر مریضوں کا فری چیک اپ اور فری میڈیسن دے گے۔
صبح 8 بجے سے دن 2 بجے تک

Checking monthly reports of Sahara hospital.
03/03/2026

Checking monthly reports of Sahara hospital.

آپکے عطیات کا بہترین استعمال کیا جاتا ہے۔
27/02/2026

آپکے عطیات کا بہترین استعمال کیا جاتا ہے۔

سہارا کے لیے ہمارا سہارا بنیں ۔
27/02/2026

سہارا کے لیے ہمارا سہارا بنیں ۔

Address

Near Gurdawara School Main Bazar Lalamusa
Lala Musa
50200

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
Tuesday 08:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahara Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share