24/02/2026
قاری محمد ثاقب ولد مستری نجیب شاہ نے تجوید للحفاظ کلاس میں 546 نمبر لیکر بہترین پوزیشن حاصل کرلیا ہے ،
جامعہ اسلامیہ سعیدیہ للبنین والبنات ککہ خیل کے اساتذہ کرام اور انکے والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
اللہ تعالیٰ ہمارے گاؤں کو امن خوشحالی ، علم و عمل اور ترقی کا گہوارہ بنائے آمین ۔
کامیابی ملتی ہے محنت کے سہارے
سستی کو چھوڑ دے، بڑھ چل ستارے
ارادہ پختہ ہو تو مشکل نہیں کوئی راہ
محنت کرنے والوں کا ہوتا ہے اللہ نگہبان