Ansaar Welfare Society Kalan

Ansaar Welfare Society Kalan انصار ویلفیئر سوسائٹی کلن

الحمد للہ اللہ کے فضل و کرم سے اور انصار کے جوانوں اور گاؤں کے مخلص دوستوں اور باشندوں کی وجہ سے گاؤں کلن کی بجلی بحال ک...
30/05/2025

الحمد للہ اللہ کے فضل و کرم سے اور انصار کے جوانوں اور گاؤں کے مخلص دوستوں اور باشندوں کی وجہ سے گاؤں کلن کی بجلی بحال کردی گئی ہیں شکریہ اللہ آپ سب سے راضی ہو امین صدر انصار ویلفیئر کلن اخونزادہ مولانا انعام اللہ اینڈ آل کمیٹی ممبران

انصار نام ہے ہمدردی اور احساس کا شکریہ انصار کے جوانوں کا شکریہ اہل کلن کے جوانوں کا شکریہ ماسٹر رشید احمد صاحب اور سیف ...
27/05/2025

انصار نام ہے ہمدردی اور احساس کا شکریہ انصار کے جوانوں کا شکریہ اہل کلن کے جوانوں کا شکریہ ماسٹر رشید احمد صاحب اور سیف الدین صاحب کا گاؤں کلن کے محترم حضرات جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ چند دنوں سے واپڈا والوں نے بل بقایاجات کی وجہ سے اہل کلن کی بجلی بلکل بند کی تھی جس کی وجہ سے سارے گاؤں والوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا اور لوگ پانی اور رات کیلیے بیٹری چارج کرنے کیلیے سخت مشکلات میں تھے اس بنا پر انصار ویلفیئر کے ممبران اور ماسٹر رشید احمد صاحب اور سیف الدین صاحب نے واپڈا ایس ڈی او سے ملاقات کی اور آپنے گاؤں کی بجلی اور پانی کا مسلہ ان کے سامنے رکھ دیا واپڈا ایس ڈی او نے بقاجات کا مطالبہ کیا جس کی ذمداری انصار کے جوانوں اور ماسٹر رشید احمد صاحب نے قبول کرلی اب جن کے بل میں بقایاجات ہیں ان سب حضرات سے گزارش ہیں کہ اپنے بل بمع 2000 روپے نقدرقم کل تک ہمیں پہنچادیں تاکہ کل ہم آپکی بجلی بحال کرسکیں ورنہ جو محلہ بقایاجات ادا کرنے میں ہمارے ساتھ تعاون فرماہیگا ان کی بجلی تو بحال کی جاے گی اور جو محلہ بقایاجات ادا نہیں کریگا ان سے بدستور بجلی بند رہے گی پھر ہم ان کے ذمدار نہیں ہونگے امید ہیں کہ آپ سب حضرات تعاون فرماہیں گے شکریہ منجانب اخونزادہ مولانا انعام اللہ اینڈ آل ممبران انصار ویلفیئر سوسائٹی کلن لکی مروت

18/03/2025

السلام علیکم پہلے پہل تو ہم ان حضرات کے بےحد مشکور ہیں جنہوں نے غریبوں کی خوشیوں میں رمضان راشن پیکیج میں انصار ویلفیئر کا ساتھ دیا اللہ آپ سب کو اجر عظیم عطا فرماہیں اب انصار ویلفیئر راشن پیکیج کے بعد یتیموں اور مسکینوں کیلیے عید پیکیج کی کوشش میں ہے جن کیلیے ہمیں مزید آپکی مدد کی ضرورت ہیں اس پیکیج کیلیے ہم ان صاحب استطاعت حضرات سےجنہوں نے ہمارے ساتھ تعاون کیا اور جنہوں نے ابھی تک تعاون نہیں کیا ان سب حضرات سے گزارش کرتےہیں کہ عید پیکیج میں انصار ویلفیئر کا ساتھ دیں تاکہ آپکا تعاون کسی غریب اور مسکین کی عید کی خوشیوں کا باعث بن سکیں اللہ آپ سب سے راضی ہو اور اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپکو اور اپکے بچوں کو اور ضرورت مند کوکسی کا محتاج نہ بنادیں۔ آل ممبران انصار ویلفیئر سوسائٹی کلن۔ صدر مولانا انعام اللہ اخونزادہ 03139014071۔ ایزی پیسہ اکاؤنٹ اسرار جہان 03479877317

15/03/2025

انصار ویلفیئر سوسائٹی کے صدر مولانا انعام اللہ اخونزادہ نے اپنے ممبر کے ہمراہ گورنمنٹ پرائمری سکول کلن کا وزٹ کیا سٹاف کی محنتوں کو سراہا اور سکول کے سٹاف سے ایک مطالبہ کیا مطالبہ یہ تھا کہ ہمارے گاؤں کے گرلز پرائمری سکول کی تعداد زیادہ ہے اور سٹاف کم ہے سٹاف کم ہونے کی وجہ سے بچیوں کی پڑھائی متاثر ہورہی ہے اس لیے انصار کمیٹی نے یہ مطالبہ پیش کیا کہ 2025 نیوسیشن سے لڑکیوں کو بھی داخلہ دیا جاے تو گاؤں کی بچیوں کی مسقبل بہتر ہوسکتی ہے ہمارا یہ مطالبہ ہیڈ ٹیچر سمیع اللہ خان اور ماسٹر رشید احمد صاحب اور تمام سکول سٹاف نے بخوشی قبول کیا اس لیے گاؤں والوں سے گزارش ہے کہ آپکے بچیوں کو نئے سیشن2025 سے بواے پراہمری سکول میں داخلہ دیا جاے گا اللہ ان سب کو اجر عظیم نصیب فرماہیں ممبران انصار ویلفیئر سوسائٹی کلن اینڈصدر مولانا انعام اللہ اخونزادہ آل سٹاف گورنمنٹ پرائمری سکول کلن

انصار ویلفیئر کے صدر مولاناانعام اللہ اخونزادہ نے اج پرائمری سکول کلن کے سٹاف  کےساتھ ملکر شجرکاری مہم 2025کا آغاز کردیا...
13/03/2025

انصار ویلفیئر کے صدر مولاناانعام اللہ اخونزادہ نے اج پرائمری سکول کلن کے سٹاف کےساتھ ملکر شجرکاری مہم 2025کا آغاز کردیا اور مولانا صاحب نے اس موقع پر ہیڈ ٹیچر سمیع اللہ خان صاحب ماسٹر رشید احمد صاحب اور دیگر تمام معززاساتذہ کرام کا اس بات پر شکریہ ادا کیا جو ہمارے گاؤں کلن کے بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ اچھے اخلاق اور ایکٹیوٹیز سکھاتے ہیں کیونکہ شجر کاری سے نہ صرف خوبصورتی بڑھتی ہے۔بلکہ بچوں کو ایک بہترین ماحول میں پڑھنے کا موقع ملتا ہے۔جس سے زہنی نشوونما بڑھتی ہے ۔ان کا عزم بچوں کو بہتر سے بہتر تعلیمی ماحول مہیا کرنا۔
صدر انصار ویلفیئر مولانا انعام اللہ اینڈ جملہ سٹاف گورنمنٹ پرائمری سکول کلن

08/03/2025

شکریہ استاد محترم شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد صدیق صاحب کا انصار ویلفیئر کلن نام ہے یتیموں اور بیواؤں کا سہارا انصار ویلفیئر نے اج رمضان راشن پیکیج تیار کرلیا دوستوں آپکی امانت ان شاءاللہ یتیموں اور بیواؤں کے گھروں تک کل پہنچ جاہیگی اللہ قبول فرماہیں۔۔ صدر مولاناانعام اللہ اخونزادہ 03139014071۔ ایزی اکاؤنٹ نمبر 03479877317

شکریہ ٹھیکیدار نیک محمد کاجنہوں نے مڈل سکول کےخراب راستے کو ٹھیک کرنے میں سرخی اور راستہ ہموار کرنے کیلیےٹریکٹر کے زریعے...
01/03/2025

شکریہ ٹھیکیدار نیک محمد کاجنہوں نے مڈل سکول کےخراب راستے کو ٹھیک کرنے میں سرخی اور راستہ ہموار کرنے کیلیےٹریکٹر کے زریعے انصار کے جوانوں کی مدد کی اور اہلیان محل مومن خان اور پشم خان نے انصار کے جوانوں کا شکریہ ادا کیا اس راستے میں گندے پانی کیوجہ سے بچوں عورتوں اور ریڑیوں والوں کو بہت دشواری تھی جو اب آسانی سے گزرسکتے ہیں اللہ انکے مال وجان اور ایمان کی حفاظت فرماہیں انصار ویلفیئر سوسائٹی کلن محدود وسائل کے باوجود بھی ہر فلاحی کاموں میں بھڑ چڑھ کر حصہ لے رہا ہے
آئیں غریبوں یتیموں اور بے سہاروں کا سہارا بنے' اور انصار ویلفیئر کے ساتھ فلاحی کاموں میں حصہ لیں' صدر مولانا انعام اللہ اخوزادہ 03139014071
ایزی پیسہ اکاونٹ: اسرار جہان03479877317
پیج ایڈمن: فیض رسول03146932043

شکریہ ٹھیکیدار نیک محمد کاجنہوں نے مڈل سکول کےخراب راستے کو ٹھیک کرنے میں سرخی اور راستہ ہموار کرنے کیلیےٹریکٹر کے زریعے...
01/03/2025

شکریہ ٹھیکیدار نیک محمد کاجنہوں نے مڈل سکول کےخراب راستے کو ٹھیک کرنے میں سرخی اور راستہ ہموار کرنے کیلیےٹریکٹر کے زریعے انصار کے جوانوں کی مدد کی اور اہلیان محلہ مومن خان اور پشم خان نے انصار کے جوانوں کا شکریہ ادا کیا اس راستے میں گندے پانی کیوجہ سے بچوں عورتوں اور ریڑیوں والوں کو بہت دشواری تھی جو اب آسانی سے گزرسکتے ہیں اللہ انکے مال وجان اور ایمان کی حفاظت فرماہیں انصار ویلفیئر سوسائٹی کلن محدود وسائل کے باوجود بھی ہر فلاحی کاموں میں بھڑ چڑھ کر حصہ لے رہا ہے
آئیں غریبوں یتیموں اور بے سہاروں کا سہارا بنے' اور انصار ویلفیئر کے ساتھ فلاحی کاموں میں حصہ لیں' صدر مولانا انعام اللہ اخوزادہ 03139014071
ایزی پیسہ اکاونٹ: اسرار جہان03479877317
پیج ایڈمن: فیض رسول03146932043

حاجی امیر زلی خان صاحب نے انصار ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے گاوں کیلیے ڈاکٹر فرہم کیا ہم حاجی صاحب کے بے حد مشکور ہیں، جہا...
01/03/2025

حاجی امیر زلی خان صاحب نے انصار ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے گاوں کیلیے ڈاکٹر فرہم کیا ہم حاجی صاحب کے بے حد مشکور ہیں، جہاں دوائی مفت دی جائے گی، اور ٹیسٹ کے کم سے کم پیسے وصول ہونگے
شکریہ حاجی امیر زلی خان صاحب
پتہ مولانا انعام اللہ مہرجان خیل ہجرہ کلن

28/02/2025

انصار ویلفیئر فاؤنڈیشن کلن لکی مروت

دوستوں جیسا کہ آپکے علم میں ہے کہ انصار ویلفیئر دو مہینوں سے گاؤں کی فلاحی کاموں میں بھرپور کردار ادا کررہا ہے اور یہ سب اللہ کا کرم اور آپکے تعاون کی برکت ہے اب انصار ویلفیئر گاؤں کے یتیموں بیواؤں اور مسکینوں کے تقریبا 40٫50 گھرانوں کیلیے رمضان راشن پیکج لارہاہے اور اس پیکیج ہمیں بہت زیادہ مالی مدد کی ضروت ہیں کیونکہ اس وقت ہمارے پاس رقم بہت ہی کم ہیں اس وجہ سے اس راشن پیکیج میں آپ سب کے تعاون کی ضروت ہوگی اس لیے گاؤں کے صاحب استطاعت حضرات سے گزارش ہے کہ گاؤں کے یتیموں بیواؤں اور مسکینوں کی مدد میں انصار ویلفیئر کا ساتھ دیں ان شاءاللہ آپکی رقم انصار ویلفیئر مستحق گھرانوں تک پہنچاہیگی
ایزی پیسہ اکاؤنٹ بنام اسرار جہان علی شاہ
0347 9877317

*اخونزادہ مولاناانعام اللہ بنوری* 03139014072

شکریہ بابو مشتاق احمد صاحب آف کلن کا جنہوں نے 20٫000 روپے نقد انصار ویلفیئر کو رمضان راشن پیکیج کیلیے  دے دیئے اللہ قبول...
25/02/2025

شکریہ بابو مشتاق احمد صاحب آف کلن کا جنہوں نے 20٫000 روپے نقد انصار ویلفیئر کو رمضان راشن پیکیج کیلیے دے دیئے اللہ قبول فرماییں

Address

Village Kalan
Lakki Marwat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ansaar Welfare Society Kalan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share