آل سوشل ورکرز لکی مروت

آل سوشل ورکرز لکی مروت علاقے میں امن و امان اتفاق اتحاد قائم و دائم رکھنے کی کوشیش

13/09/2025

یہ گھر جو أپ سب حضرات دیکھ رہے ہو یہ ایک بےسہارا بیوہ خاتون کا گھر ہے جسکی تین بیٹاں اور ایک پھول جیسا چھوٹا بیٹا ھے اور ٹوٹا ھوا گھر وہ بھی بارشوں کی وجہ سے گرپڑا ہے ۔اور بیوہ خاتون اپنے بچوں سمیت کھلے أسمان تلے بیچارگی کی زندگی گزار رہی ہے ۔
تمام صاحب استطاعت حضرات سے گزارش ہے کہ اس بیوہ خاتون کو اپنی ماں بہن سمجھ کر اس کی بھرپور امداد کرے أپ کے تھوڑی سے امداد یا أپ کے ایک شئیر سے انشاءاللہ اللہ اس کے بچوں کیلئے وسیلہ بنائے گا شکریہ ۔
ایزی پیسہ اکاؤنٹ بنام سیف اللہ 03108357383

Address

Lakki Marwat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آل سوشل ورکرز لکی مروت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share