10/04/2024
بیٹنی فلاحی تنظیم
اسلام علیکم میرے پیارے بھائیوں کل بیٹنی فلاحی تنظیم نے عید کیلئے پیکج تقسیم کیا ۔جسمیں دو نقد اور 9 پیکج میٹھائی + چاول کے فام میں یعنی ٹوٹل 11 پیکیجز تقسیم کئے ۔ جس بھائیوں نے ہمارے ساتھ ڈونیشن (چاندہ) جمع کیا تھا ۔ اللّٰہ تعالیٰ ان سب بھائیوں کی صدقہ قبول فرمائیں اور ان کے مال میں برکت عطا فرمائے۔ انشاءاللہ ہم آپ کے ہر ایک روپیہ مستحق لوگوں تک پہنچائینگے ۔مزید آگے پیکیجز تقسیم کرنے میں ہمارا ساتھ دیں ۔
کچھ پیکج ہم نے اس لئے ویڈیو میں ظاہر (show) نہیں کئے کیونکہ وہ ہم نے غریب بیووں عورتوں کو دیئے ہیں۔اور نقد کے پیسے یتیم بچوں کے پاس بیج دیئے ۔۔
ہر کوئی اپنے استطاعت کے مطابق اپنے حصہ ہمارے ساتھ جمع کرے اور غریبوں ،بےسہاروں لوگوں کی مدد میں ہمارا ساتھ دیں ۔۔
#ازطرف۔ #بیٹنی فلاحی تنظیم
اکاؤنٹ نمبر: ایزی پیسہ 03499713168
ایزی پیسہ: 03489273946
Send a message to learn more