صدرالدین فقیر ویلفیٸر ٹرسٹ

صدرالدین فقیر ویلفیٸر ٹرسٹ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from صدرالدین فقیر ویلفیٸر ٹرسٹ, Non-Governmental Organization (NGO), Langer Khel Pacca, Lakki Marwat.

یتیموں اور بیواؤں کے لیے امید کا چراغ، غریبوں کے لیے سہارا۔
ہم محبت، ہمدردی اور خدمتِ انسانیت کے جذبے سے ناامید دلوں میں امید جگاتے ہیں۔

اس مقصد میں ہمارا ساتھ دیجئے اور ہمارے مشن کا حصہ بنئے۔ شکریہ
ایزی پیسہ اکاٶنٹ نمبر بنام آدم ساز خان 03459337083

خبر پر عمل ❣️پچھلے دنوں سوشل میڈیا پر ہم نے ایک پوسٹ دیکھا کہ ایک یتیم گھرانے میں پانی کے تالاب کی چھت انتہائی خستہ حال ...
11/04/2026

خبر پر عمل ❣️
پچھلے دنوں سوشل میڈیا پر ہم نے ایک پوسٹ دیکھا کہ ایک یتیم گھرانے میں پانی کے تالاب کی چھت انتہائی خستہ حال ہے، جس کی وجہ سے انسانی جانوں، خصوصاً معصوم یتیم بچوں کے گرنے کا شدید خطرہ موجود ہے۔
اس صورتحال کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے صدرالدین فقیر ویلفیٸر ٹرسٹ لنگرخیل پکہ کی ٹیم فوراً اس گھرانے تک پہنچے اور خود جا کر چھت کا معائنہ کیا۔ وہاں جاکر معلوم ہوا کہ واقعی چھت نہایت خراب اور خطرناک حالت میں تھی۔ 😢
ان شاء اللہ، صدرالدین فقیر ویلفٸیر ٹرسٹ بہت جلد اس پر کام کا آغاز کریں گے اور اس چھت کو مرمت کر کے ان یتیم معصوم بچوں کیلٸے سہارا اور ان کو محفوظ ماحول فراہم کرینگے۔ ❤️
ہسوشک میڈیا پر ہونے والے پوسٹ کا سکرین شاٹ نیچے تصاویر میں موجود 👇

آج کا یہ واقعہ صرف ایک واقعہ نہیں بلکہ یہ ہمارے معاشرے کے زوال کی نشانیاں ہیں۔ ہماری اخلاقی گراوٹ اور درندگی کی نشانی ہے...
05/04/2026

آج کا یہ واقعہ صرف ایک واقعہ نہیں بلکہ یہ ہمارے معاشرے کے زوال کی نشانیاں ہیں۔ ہماری اخلاقی گراوٹ اور درندگی کی نشانی ہے۔ اس معصوم کلی کو کس بےدردی کے ساتھ انتہاٸی سفاکیت کے ساتھ ظلم کا نشانہ بنایا گیا ہے اس کی مثال شاید ہمارے مروت قوم کی تاریخ میں ملے۔
حیاء کو انصاف اور بروقت انصاف ملنا چاہٸے 😢😢
صدرالدین فقیر ویلفیٸر ٹرسٹ لنگرخیل پکہ

05/04/2026

ہمارے معزز دوست اور ٹرسٹ کے ممبر جناب منتظر خان Muntazir Marwat کی شادی میں صدرالدین فقیر ویلفیٸر ٹرسٹ کے ممبران کی شرکت ❣️

صدرالدین فقیر ویلفیٸر ٹرسٹ لنگرخیل پکہ کے معزز ممبر منتظر خان Muntazir Marwat  کو دل کی گہرائیوں سے شادی کی مبارکباد 💐ال...
04/04/2026

صدرالدین فقیر ویلفیٸر ٹرسٹ لنگرخیل پکہ کے معزز ممبر منتظر خان Muntazir Marwat کو دل کی گہرائیوں سے شادی کی مبارکباد 💐

اللہ تعالیٰ اس خوبصورت رشتے کو اپنی رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے، آپ دونوں کی زندگی محبت، خوشیوں اور سکون سے آباد رکھے۔ آمین 🤲
دعا ہے کہ یہ نیا سفر آپ کے لیے کامیابی، خوشحالی اور دائمی مسرتوں کا ذریعہ بنے۔ آمین 🤲

بیمارکا نام فہیم اللہ خان والد بشن خان خیروخیل پکہ جوکہ والدین کاصرف ایک ہی بیٹا ہے 2017 سے چارپائی پر پڑا زیرے علاج ہے ...
03/04/2026

بیمارکا نام فہیم اللہ خان والد بشن خان خیروخیل پکہ جوکہ والدین کاصرف ایک ہی بیٹا ہے 2017 سے چارپائی پر پڑا زیرے علاج ہے اسکا کمر کا ہڈی ٹوٹا ہوا ہے جس کی وجہ سے کوئی کام نہیں کر سکتا اور آج اسکا کمر کا آپریشن ہےاسلام آباد پاک پولک کلینک فیس ون میں موجود ہے جو کہ اسکے پاس آپریشن کے اخراجات نہیں ہے حسب توفیق جتنا ہو سکے اسکی امداد کریں اور آ گے بھی شئیر کریں تاکہ اس غریب کی امداد ہو سکے۔۔۔بہت شکریہ۔ رپطہ نمبرعارف اللہ 03418761863
جازکیش اکاؤنٹ فضل محمود
03235010314
ایزی پیسہ اکاؤنٹ کفایت 03468060729
بحوالہ
احساس ویلفیئر فاؤنڈیشن خیروخیل پکہ ۔
صدرالدین فقیر ویلفیٸر ٹرسٹ لنگرخیل پکہ

دوسروں کیلٸے آسانیاں پیدا کرو کیونکہ آسانیاں بانٹنے والوں پر مشکلیں بھی آسان ہوجاتی ہے۔ صدرالدین فقیر ویلفیٸر ٹرسٹ لنگرخ...
02/04/2026

دوسروں کیلٸے آسانیاں پیدا کرو کیونکہ آسانیاں بانٹنے والوں پر مشکلیں بھی آسان ہوجاتی ہے۔
صدرالدین فقیر ویلفیٸر ٹرسٹ لنگرخیل پکہ
03459337083
بنام آدم ساز خان

30/03/2026

یہ کونج (کرکرے) ہمارے مہمان پرندے ہیں۔ خدارا ان پر فاٸرنگ سے اجتناب کیجٸے۔

Address

Langer Khel Pacca
Lakki Marwat
28420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صدرالدین فقیر ویلفیٸر ٹرسٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to صدرالدین فقیر ویلفیٸر ٹرسٹ:

Share