18/05/2026
اباشہیدخیل اصلاحی تحریک کے مرکزی صدر چیئرمین نعمت اللہ صاحب فریضۂ حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے روانہ ہوگئے۔
اللہ تعالیٰ ان کے اس مقدس سفر کو آسان فرمائے، ان کے حج کو قبول کرے اور انہیں صحت و سلامتی کے ساتھ بخیر و عافیت وطن واپس لائے۔ آمین۔