MWO صرف ایک اللّٰہ☝️کی رضا کی خاطر دکھی انسانیت کی خدمت کرنا

ممہ خیل، نصر خیل، صاحبزادہ خوست، مینگراج کے نام اہم پیغام کل بروز اتوار 7 جون ویال کی صفائی ہوگی تمام بھائی 7:30 بجے تک ...
06/06/2026

ممہ خیل، نصر خیل، صاحبزادہ خوست، مینگراج کے نام اہم پیغام
کل بروز اتوار 7 جون ویال کی صفائی ہوگی تمام بھائی 7:30 بجے تک بنوں شوگر مل پہنچنے کی کوشش کریں سب یہاں اکھٹے ہو کر ایک ساتھ جاینگے.

26/05/2026

تلاش حقدار، انتہائی ضروری اعلان
زمیندار سبزی بل کے ساتھ پیسے ملے ہیں منڈی والا نہیں جانتا ہے، کل عید ہے پیچارا بہت پریشان ہوگا تمام مسلمان بھائی پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ بھائی کو اپنی امانت مل سکے. جزاک اللّہ
رابطہ نمبر
03018936662
03459790902

17/05/2026

17 مئی تنظیم ویال گشت
ممہ خیل، نصرخیل، صاحبزادہ خوست، اکبر کلہ، مینگراج کے نام اھم پیغام

الحمدللہ آج ایک خدا ترس بھائی کے تعاون سے تنظیم نے یتیموں اور مسکینوں میں ایک لاکھ ستر ہزار روپے نقد تقسیم کئے، اللّٰہ ت...
16/05/2026

الحمدللہ آج ایک خدا ترس بھائی کے تعاون سے تنظیم نے یتیموں اور مسکینوں میں ایک لاکھ ستر ہزار روپے نقد تقسیم کئے، اللّٰہ تعالیٰ بھائی کو دنیا و آخرت کی تمام تر کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲

06/05/2026

اللہ کی رضا کی خاطر ایک نوجوان معذور کے ساتھ ان کے بیمار بچوں کے لیے اپنی استطاعت کے مطابق مدد کرتے ہیں. بے شک جو اپنے مسلمان بھائی کی مشکل میں مدد کرتا ہے اللّٰہ تعالیٰ انکی مشکل میں اسکی مدد ضرور کرتا ہے.
اللّٰہ تعالیٰ دنیا و آخرت میں سرخرو فرمائے آمین ثم آمین 🤲
تنظیم ایزی پیسہ جیز کیش 03459790902

Address

Mamakhel, Serai Naurang
Lakki Marwat
28350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MWO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MWO:

Share