Asraa welfare society

Asraa welfare society اس تنظیم کا مقصد غریبوں،یتیموں،بیواوں اور بے سهارا لوگوں کی مدد کرنا����

السلام علیکم سلام کے بعد ایک مؤدبانہ گزارش ہے کہ نیچے سکرین  پر جو لڑکا آپ کو نظر آرہا ہے یہ ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھ...
25/08/2025

السلام علیکم
سلام کے بعد ایک مؤدبانہ گزارش ہے کہ نیچے سکرین پر جو لڑکا آپ کو نظر آرہا ہے یہ ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہے 2 دن پہلے جو طوفانی بارش ہوئی اسمیں ان کے گھر کے دو کمرے اور گھر کی ساری چار دیواری گر گئی اور یہ نوجوان ایک پرائیویٹ سکول میں تقریباً 12 ہزار روپے پر چوکیداری کرتے ہیں
لہذا میرے تمام سوشل میڈیا دوستوں سے گزارش ہیں کہ ان بیچارے کے ساتھ تعاون کریں
جاز کیش نمبر 03068705238
عرفان اللّٰہ کے نام پر

Eid mo Mubarak sa de taso tolo.Eid khwashi che gardo wardo gharibano khial wa sato aw Jan khial wa sato firing na ijtina...
10/04/2024

Eid mo Mubarak sa de taso tolo.
Eid khwashi che gardo wardo gharibano khial wa sato aw Jan khial wa sato firing na ijtinab aw skoter driving che DER ihtiyat wko.

09/04/2024

سب سے عاجزانہ التماس ہے!!
کے خدارا چاند رات پر ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں اپ کی ایک لمحے کی عارضی خوشی کسی بے گناہ کی جان لے سکتی ہیں ۔خود بھی خوشی منا لے دوسروں کو بھی خوشی کا موقع دیں۔

31/03/2024
22/03/2024

آٶ مل کر خوشیاں بانٹیں💞💞

بے سہارا اور یتیم بچوں کو کپڑے ,جوتے اور کھلانے کا اہتمام ہم سب لوگوں کی زمہ داری ہے۔
لہذا اس سلسلے میں آسرہ ویلفیئر سوسائٹی ماہ رمضان میں بے سہارا لوگوں کے دسترخوان آباد کرنے کا انتظام کر رہا ہے۔
آپ بھی اپنے استطاعت کے مطابق (٫100,50,10 ٫500 سے لے کر جتنا هوسکے آسرہ ویلفیئر سوسائٹی کے پاس جمع کریں۔

Jazz cash Account .03274731311
,نقد کی صورت میں بھی جمع کر سکتے ہو۔
شکریہ!

غریبوں کا سہارا۔ آسرہ ویلفیئر سوسایٹیجیسا کہ آپ سب لوگوں کو معلوم ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ ایک دفعہ پھر ہم لوگوں پر ...
14/03/2024

غریبوں کا سہارا۔ آسرہ ویلفیئر سوسایٹی

جیسا کہ آپ سب لوگوں کو معلوم ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ ایک دفعہ پھر ہم لوگوں پر سایہ فگن ہوا ہے۔
صاحب استطاعت لوگوں اپنے اہل وعیال کی طرح غریب اور نادار لوگوں کے بچوں کو انکے دسترخوان آباد کرنے میں سہارا بنے۔
بے سہارا اور یتیم بچوں کو کپڑے ,جوتے اور کھلانے کا اہتمام ہم سب لوگوں کی زمہ داری ہے۔

لہذا اس سلسلے میں آسرہ ویلفیئر سوسائٹی ماہ رمضان میں بے سہارا لوگوں کے دسترخوان آباد کرنے کا انتظام کر رہا ہے۔
آپ بھی اپنے استطاعت کے مطابق (٫100,50,10 ٫500 سے لکر ۔۔۔۔۔۔۔) آسرہ ویلفیئر سوسائٹی کے پاس جمع کریں۔

Account .03274731311
,نقد کی صورت میں بھی جمع کر سکتے ہو
شکریہ!

فرمان مصطفیؐجب بندہ اپنے حلال مال سے صدقہ کرتا ہے تو اللہ پاک اسے قبول فرماتا ہے اور اپنے دست قدرت میں لے لیتا ہے۔ پھر ا...
29/02/2024

فرمان مصطفیؐ
جب بندہ اپنے حلال مال سے صدقہ کرتا ہے تو اللہ پاک اسے قبول فرماتا ہے اور اپنے دست قدرت میں لے لیتا ہے۔ پھر اس کی اس طرح پرورش فرماتا ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنے بچھڑے کی پرورش کرتا ہے یہاں تک کہ وہ صدقہ احد پہاڑ جتنا ہو جاتا ہے۔
)1410 : بخاری ، 476/1، حدیث(

Address

Lakki Marwat
28350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asraa welfare society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share