غازی خیل Ghazikhell

غازی خیل Ghazikhell Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from غازی خیل Ghazikhell, Community Organization, Lakki Marwat.

شہباز خیل کے دھماکے میں دو غازی خیل مشتاق ولد ظریف اور بصیر ولد منور زخمی ہوگئے تھے جو اب ماشاء اللہ ٹھیک ٹھاک ہیں ۔
07/04/2026

شہباز خیل کے دھماکے میں دو غازی خیل مشتاق ولد ظریف اور بصیر ولد منور زخمی ہوگئے تھے جو اب ماشاء اللہ ٹھیک ٹھاک ہیں ۔

06/04/2026

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے (غازی خیل)
فرنٹئیر کنسٹیبلری خیبرپختونخواہ کا سپاہی طارق مروت جس کا تعلق غازی خیل لکی مروت سے ہے اپنے وطن کی خاطر جان کا نظرانہ پیش کردیا، آج اس کے آبائی گاؤں غازی خیل میں اس کا جنازہ ادا کردیا

04/04/2026

23/08/2022

اج مروت کمیونٹی اواز ٹی وی کے ٹیم مع دلفرازخان غازی خیل شفیع اللہ چیٸرمین مرمنڈی عظیم نے DIG سلیم مروت صاحب کو مروتوں اصلاحی جرگے کے بیسٹ پرفارمنس پر ایوارڈ دیا
انکے ساتھ جاوید افضل خان غزنی خیل اور دیگر مروتو اصلاحی جرگے کے مشرانوں کے خدمات کو سراہا۔۔۔

رمضان المبارک  2022 راشن پیکج کی تقسیم ٹارگٹ :70فیمیلز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الحمد للہ غازی خیل م...
16/04/2022

رمضان المبارک 2022
راشن پیکج کی تقسیم

ٹارگٹ :70فیمیلز
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الحمد للہ
غازی خیل مصالحتی اور ولفیٸر کمیٹی نے رمضان المبارک 2022 کے پہلے مرحلے میں بیواؤں، یتیموں اور مستحق گھرانوں میں راشن کی تقسیم خوش اسلوبی کے ساتھ مکمل کرلی۔
ماشاءاللہ۔۔۔
اس مرحلے میں گاؤں کے مستحق خاندانوں، جن میں گاؤں کی بیوائیں، یتیم اور انتہائی ضرورتمند خاندانوں کے لئے راشن انکی دہلیز تک پہنچایا گیا اور اس بات کی مکمل کوشش کی گئی کہ کسی بھی خاندان کی عزت نفس کو مجروح نہ کیا جائے۔ راشن کی تقسیم کے لئے شفافیت کے تمام تقاضے پورے کئے گئے تھے۔
ہمارے ساتھ اس پیکج میں جس اللہ والے نے مدد کی تھی اللہﷻ انکی دنیاں و اخرت کی کامیابی کا ذریعہ بنادیں ۔
اللہﷻ ایسے صاحب استعاعت کو جو غریب یتیم مسکین کی فکر میں مال خرچ کیا انکے زندگی میں خوشیاں اور سکون کا ذریعہ بنادیں امین ۔
غازی خیل مصالحتی کمیٹی صدر دلفرازخان

11/04/2022

ایک دوست نےغازی خیل کےغریبوں کیلۓ تقریبا1لاکھ روپے کی راشن بیجھی ہے اللہﷻ انکا بدل دیں کمیٹی صدردلفرازخان

27/03/2022

اج پیراڈاٸز سکول اینڈ کالج عمر اڈا پر یوم والدین اور پوزیشن ہولڈر سٹوڈنٹ میں انعامات تقسیم پروگرام ہوا۔۔۔۔
میں سکول اینڈ کالج کے پرنسپل نظرعلی خٹک صاحب کا مشکور ہو کہ انھوں نے ہمارے بچوں کی حوصلہ افزاٸی کیلۓ پروگرام منعقد کیا تھا جسمیں پوزیشن ہولڈر سٹوڈنٹ کو انعامات دی ۔۔۔
میں pk92 کے سیاسی اور سماجی کاروباری مشران کی اس سکول کی طرف توجہ چاہتا ہو کیونکہ یہ عمر اڈا کے اس پاس تمام گاٶں کے سنٹر ہیں اور علاقے کے بھت قابل محنتی سٹوڈنٹ یہاں پڑھتے ہیں انکی مالی مدد کی جاۓ تاکہ وہ اپنی محنت اور اچھی تعلیم کی کوشش جاری رکھ سکیں ..
vedio editting by Javed Khan mansoory

Address

Lakki Marwat

Telephone

+923116258131

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when غازی خیل Ghazikhell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to غازی خیل Ghazikhell:

Share