17/09/2026
لاہور کاہنہ، فوسٹر ہوم کے باہر جھگڑے کا معاملہ
موٹرسائیکل سوار کو تیز رفتاری سے منع کرنے پر جھگڑا ہوا ، پولیس
فوسٹر ہوم کے باہر نشیمن اقبال فیز ٹو میں دو فریقین کے درمیان جھگڑا ہوا، پولیس
معمولی تلخ کلامی پر لڑائی اور پتھراؤ تک جا پہنچا، پولیس
پتھراؤ سے فوسٹر ہوم میں کھڑی گاڑی کا شیشہ ٹوٹ گیا، پولیس
پتھراؤ سے 4 افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس
مرکزی ملزم سمیت 4 ملزمان گرفتار
زخمیوں کو طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا، پولیس
واقعے پر تھانہ کاہنہ پولیس نے مقدمہ نمبر 8057/26 درج کیا گیا
کاہنہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو حراست میں لے لیا
گرفتار ملزمان میں طلحہ، شاہد، محمد عمیر اور محمد شاہد شامل ہیں ، پولیس
واقعے کی مزید تفتیش جاری، دیگر ملزمان کی گرفتاری کےلیے بھی ریڈ کیے جا رہے ہیں، پولیس