St.Peter Catholic Church Mull Lahore Pakistan

St.Peter Catholic Church Mull Lahore Pakistan To Proclaim the Gospel of our Lord Jesus Christ to the World.

: سینٹ پیٹر کیتھولک چرچ مل میں روحُ القدس کی عید پورے جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی۔ روحُ القدس کی عید کے موقع پر پاک ماس...
25/05/2026

: سینٹ پیٹر کیتھولک چرچ مل میں روحُ القدس کی عید پورے جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی۔ روحُ القدس کی عید کے موقع پر پاک ماس کی مقدس قربانی فادر الماس یوسف او.ایف.ایم کیپ نے ادا کی، فادر جی نے اپنے پیغام میں فرمایا کہ روحُ القدس خدا کی وہ پاک اور زندہ حضوری ہے جو ہمارے دلوں کو بدلتی ہے، ہمیں سچائی کے راستے پر لے جاتی ہے اور ایمان میں مضبوط کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں دعا کرنی چاہیے کہ خدا ہمیں اپنے روحُ القدس سے بھر دے تاکہ ہماری زندگی محبت، امن اور روشنی کا نمونہ بن جائے۔عیدِ پینٹکوسٹ کی تیاری کے سلسلے میں بابو افضل اور یوتھ نے مل کر چرچ کو نہایت خوبصورت انداز میں سجایا- تاکہ روحُ القدس کی عید کو بھرپور جوش، محبت اور عقیدت کے ساتھ منایا جا سکے۔ جبکہ ایمان داروں کی بڑی تعداد نے عبادت میں شرکت کرکے خداوند کی حمد و ثنا کی- عبادت کے اختتام پر چرچ کی جانب سے تمام کلیسیا کے لیے پرتکلف ناشتے کا بھی اہتمام کیا گیا، جس میں سب ایمانداروں نے محبت اور شکرگزاری کے ساتھ شرکت کی۔

06/04/2026

Pashka Vigil at St.Peter Catholic Church Mull Lahore Pakistan

Shaam-e-Calvary celebration in St.Peter catholic Church Mull
31/03/2026

Shaam-e-Calvary celebration in St.Peter catholic Church Mull

30/03/2026

Palm Sunday Celebration in St.Peter Catholic Church Mull.
🌿 "مبارک ہے وہ جو خداوند کے نام سے آتا ہے!" 🌿

Address

St Peter Catholic Church Sundar Raiwind Road
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when St.Peter Catholic Church Mull Lahore Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share