Hazoor ﷺ KI Tazeem

Hazoor ﷺ  KI Tazeem حضور پاک ﷺ کی تعلیم سے
حضور پاک ﷺ کی تعظیم زیادہ افضل ہے..!!!
ہم سرکار کی ناموس پر سب کچھ لُٹا دیں گے.
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ♡♡

تُوﷺ شاہِ خُوباں تُو جانِ جاناں ہے چہرہ اُم الکتاب تیرا
نہ بن سکی ہے نہ بن سکے گا مشال تیری جواب تیرا
تُوﷺ سب حسینوں میں سب سے اول، ملا ہے حسنِ دوام تُجھ کو
ہے عمر لاکھوں برس کی تیری، مگر تازہ ہے شباب تیرا
خدا کی حیرت نے ڈال رکھے ہیں تُجھ پر ستر ہزار پردے
جہان میں بن جاتے لاکھوں طُور جو ایک بھی اُٹھتا نقاب تیرا
ہے کتنا خُلقِ عظیم تیرا, ہے کتنا لُطفِ آمین تیرا
ہوا نہ جا کے بھی دُشمنوں پر شاہِ دو عا

لم آفتاب تیرا
ہے تُو بھی صائمْ عجیب انسان کہ روزِ محشر سے ہے حِیراساں
یہاں ہے تُو جِن کی نعت پرھتا، وُہیﷺ تو لئیں گے حساب تیرا۔۔!!!!!
۔
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ♡♡

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazoor ﷺ KI Tazeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hazoor ﷺ KI Tazeem:

Share