19/05/2026
مبارک باد
جناب ہمارے ے پنجاب کے صدر مولانا حاجی باران خروٹی صاحب کے فرزند ارجمند جناب مفتی عبدلقدیر خروٹی صاحب نے مفتی و عالم کورس مکمل کر لیا ھے ھم خروٹی گلوبل آرگنائزیشن پاکستان کی طرف سے جناب مولانا حاجی باران خروٹی صاحب اور ان کے بیٹے جناب مولانا مفتی عبدلقدیر خروٹی صاحب کو دل 💓💓💓💓 اتہا گہرائی سے مبارک باد دیتے ھے اور اللہ کریم مفتی عبدلقدیر خروٹی صاحب کے علم اور عمل میں مزید اضافہ فر مائیں امین