27/08/2026
🌙 جشنِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ
دال روٹی پراجیکٹ — خدمتِ خلق کا خوبصورت عمل
۱۲ ربیع الاول کے بابرکت موقع پر دال روٹی پراجیکٹ کے تحت عوام الناس کے لیے میٹھے شربت اور بریانی کا اہتمام کیا گیا۔ یہ چھوٹی سی کوشش محبتِ رسولِ اکرم ﷺ اور خدمتِ خلق کے جذبے کے ساتھ پیش کی گئی۔ 💚 اللہ تعالیٰ اس نیک کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور تمام معاونین کو بہترین اجر عطا فرمائے۔آمین یا رب العالمین 🤲
EQUAL FOUNDATION SOCIETY