Snake Horizon

Snake Horizon Snake Horizon promotes Snake conservation through research, public awareness, and educating young generation

03/10/2026

Jan's/Minton's cliff racer snake of Pakistan
پشاور اور اس کے گردونواح میں پایا جانے والا خوبصورت اور غیر زہریلا مگر انتہائی غصے والا سانپ۔

26/09/2026

Black headed royal snake - لال سِرا
اناج اور فصلوں کا محافظ شاہی چوہے خور سانپ۔

20/08/2026

Glossy bellied racer - میدانی تیلی مار
صحراؤں کا پھرتیلا سانپ

16/08/2026

صحرائے تھل اور تھر کا مشہور سنگچور سانپ
Sind krait A to Z Information

میرا سب سے پسندیدہ سانپ جو اپنی مضبوط ساخت، پُروقار انداز اور شاندار دفاعی رویے کی وجہ سے ایک انتہائی متاثر کن نوع ہے۔ ی...
14/07/2026

میرا سب سے پسندیدہ سانپ جو اپنی مضبوط ساخت، پُروقار انداز اور شاندار دفاعی رویے کی وجہ سے ایک انتہائی متاثر کن نوع ہے۔ یہ ہے Caspian cobra جسے سائنسی زبان میں Naja oxiana کے نام سے جانتے ہیں۔
اس سانپ کو Naja جینس کے کوبرا سانپوں میں سب سے زیادہ زہریلی انواع میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس کا زہر بنیادی طور پر طاقتور نیوروٹوکسن پر مشتمل ہوتا ہے، جو اعصابی نظام کو شدید متاثر کرتا ہے اور بروقت طبی امداد نہ ملنے کی صورت میں سانس میں دشواری کے باعث جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ پاکستان میں یہ نوع بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں، کشمیر، شمالی پنجاب کے بعض علاقوں اور ضلع ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی سلسلوں میں پائی جاتی ہے۔ اگرچہ یہ ایک نہایت خطرناک سانپ ہے، لیکن قدرتی ماحول میں یہ ماحولیاتی توازن برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

13/07/2026

Hazara Pit Viper - ہزاروی حَفرہ دار افعی
کشمیر میں پایا جانے والا خوبصورت زہریلا سانپ۔

27/06/2026

Proud to see the younger generation learning about snakes, overcoming fear with knowledge, and becoming future ambassadors for wildlife conservation

25/06/2026

Dice Snake Documentary - پانسہ مار
پاکستان کے سب سے ٹھنڈے علاقوں میں پایا جانے والا خوبصورت سانپ

20/06/2026

Jan's cliff racer snake - تیلی مار
پہاڑی علاقوں میں پایا جانے والا ایسا سانپ جو سب سے زیادہ چھپکلیاں کھا کر انسان کی مدد کرتا ہے لیکن پھر بھی لوگوں کے ہاتھوں سینکڑوں کی تعداد میں مارا جاتا ہے

13/06/2026

An Asian cobra (Naja naja) released into its natural habitat.
ایشیائی کالے ناگ کی رہائی

Address

Pak Arab Housing Society
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Snake Horizon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share