15/11/2025
📖 درسِ قرآن – روحانی اجتماع
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ چائنہ اسکیم کے زیرِ اہتمام قرآنِ کریم کی تعلیمات پر مختصر مگر پراثر درس ہوگا، جس میں ایمان، کردار اور عملی زندگی کے اہم نکات بیان کیے جائیں گے۔
📅 16 نومبر
⏰ 1 بجے دوپہر
📍 مسجد احیاء الاسلام، اسکیم نمبر 2
شرکت فرما کر دلوں کو قرآن سے منور کریں۔