PS. Zia Ul Masih, Christian Apologist.

PS. Zia Ul Masih, Christian Apologist. KYN Ministry is running
Free Solomonn Primary School ۔ Free Solomon Bible School۔
Christian Apologetics in Islamic context.

Welcome to the professional page of Christian Apologetics Ministries, led by Pastor Zia Ul Masih, a Christian Apologist, Debater, and Bible teacher based in the United Kingdom 🇬🇧 from Pakistan 🇵🇰 Pastor Zia Ul Masih, Christian Apologist, Bible teacher, social worker, humanitarian is the Founder and national chairman of Knowing your Neighbors Ministries. Bible teaching
comparative studies

10 Pastors are under this umbrela , working in different rural areas.

06/10/2026

لوطی طوالت

✝️🍂 آسمان سے، خزاں کے موسم میں نظر آنے والی سنہری صلیب، جو درختوں کے رنگ بدلتے پتوں سے بنتی ہے🇮🇪 آئرلینڈ کیCounty Donega...
06/10/2026

✝️🍂 آسمان سے، خزاں کے موسم میں نظر آنے والی سنہری صلیب، جو درختوں کے رنگ بدلتے پتوں سے بنتی ہے

🇮🇪 آئرلینڈ کی
County Donegal کے ایک جنگل میں ہر خزاں ایک حیرت انگیز منظر نمودار ہوتا ہے۔

🌲 یہاں درخت اس خاص ترتیب سے لگائے گئے ہیں کہ وہ ایک بہت بڑی Celtic Cross ✝️ بناتے ہیں۔ خزاں آتے ہی Japanese larch کے درخت سنہری زرد رنگ اختیار کر لیتے ہیں، جبکہ اردگرد کے سدا بہار درخت سبز رہتے ہیں۔ یوں آسمان سے دیکھنے پر سبز جنگل کے درمیان ایک عظیم سنہری صلیب نمایاں ہو جاتی ہے۔

اس منفرد منصوبے کو آئرش فارسٹر مسٹر Liam Emmery نے تخلیق کیا تھا۔

✝️ یہ صلیب محض درختوں سے بننے والا ایک خوبصورت منظر نہیں، بلکہ مسیحیوں کے لیے اُس صلیب کی یاد بھی تازہ کرتی ہے جس پر یسوع مسیح نے انسان سے خدا کی محبت کا سب سے عظیم اظہار کیا۔

🍂 موسم بدلتے ہیں، پتے رنگ بدلتے اور جھڑ جاتے ہیں، لیکن صلیب کا پیغام نہیں بدلتا: محبت، قربانی، معافی اور نجات۔

’’کیونکہ خدا نے دنیا سے ایسی محبت رکھی کہ اُس نے اپنا اکلوتا بیٹا بخش دیا...‘‘
📖 یوحنا 3:16

✝️ صلیب شکست کی نہیں، اُس محبت اور امید اور موت پر فتح کی علامت ہے جو انسان کو خدا کی طرف بلاتی ہے۔

ZUM | Christian Apologetics

05/10/2026

✝️🔥 بھارت میں مسیحی ایمان کا ایک عظیم منظر

🇮🇳 جھارکھنڈ میں لاکھوں افراد کا مسیحی دعائیہ اجتماع

بھارت کی ریاست جھارکھنڈ کے ضلع Simdega میں منعقد ہونے والے Jharkhand Prarthana Mahotsav 2026 نے مسیحی ایمان کا ایک غیر معمولی منظر پیش کیا۔ 🙏✝️

📍 Matrameta Ground, Simdega
📅 30 ستمبر تا 2 اکتوبر 2026

مقامی معتبر اخبار Live Hindustan نے اختتامی اجتماع میں " 4 لاکھ مسیحی عقیدت مندوں" کی شرکت رپورٹ کی۔
پروگرام میں Apostle Ankit Sajwan اور Pastor Monika Sajwan نے کلام، عبادت اور دعا میں راہنمائی کی۔

🌟 اختتامی اجتماع کا منظر اس وقت اور بھی ایمان افروز ہوگیا جب لاکھوں لوگوں نے اپنے موبائل فون کی روشنیاں بلند کیں اور پورا میدان روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔ مقامی میڈیا نے اسے ایمان اور یکجہتی کا غیر معمولی منظر قرار دیا۔

🔥 سوشل میڈیا اور منتظمین سے منسوب مواد میں چار لاکھ سے زائد افراد کی شرکت کا دعویٰ بھی سامنے آیا ہے۔

✝️ بھارت میں ایسے بڑے مسیحی اجتماعات ایک اہم حقیقت کی طرف توجہ دلاتے ہیں: مسیحی عبادت، دعائیہ اجتماعات اور انجیل کی منادی آج بھی بڑی تعداد میں لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کر رہی ہے۔
یسوع المسیح کے قدرت بھرے نام کی شفا بخش قوت کا تجربہ پوری دنیا کر رہی ہے۔

📖 “کیونکہ جہاں دو یا تین میرے نام پر اکٹھے ہیں وہاں میں اُن کے بیچ میں ہوں۔”
متی 18:20

ZUM | Christian Apologetics

✝️☁️ انجیل میں آمدِ ثانیِ مسیح اور قرآن میں “آمدِ اللہ”... حیرت انگیز مطابقت؟📖 قرآن کہتا ہے:وَجَاءَ رَبُّكَ وَالْمَلَكُ ...
30/09/2026

✝️☁️ انجیل میں آمدِ ثانیِ مسیح اور قرآن میں “آمدِ اللہ”... حیرت انگیز مطابقت؟

📖 قرآن کہتا ہے:
وَجَاءَ رَبُّكَ وَالْمَلَكُ صَفًّا صَفًّا
“اور تمہارا رب آئے گا اور فرشتے صف در صف۔” 📚 الفجر 89:22

یہاں عربی متن میں “رب کا حکم آئے گا” نہیں، بلکہ صاف الفاظ ہیں:

👉 وَجَاءَ رَبُّكَ، “اور تمہارا رب آئے گا”
اسی طرح:
أَن يَأْتِيَهُمُ اللَّهُ فِي ظُلَلٍ مِّنَ الْغَمَامِ وَالْمَلَائِكَةُ
“کہ اللہ بادلوں کے سائبانوں میں ان کے پاس آئے اور فرشتے بھی...” 📚 البقرہ 2:210

اب انجیل میں یسوع المسیح,مجسم خدا کی آمدِ ثانی دیکھیے:

✝️ “وہ ابنِ آدم کو بڑی قدرت اور جلال کے ساتھ آسمان کے بادلوں پر آتے دیکھیں گے۔”
📖 متی 24:30
@ یسوع المسیح اپنے فرشتوں کے ساتھ آئے گا

✝️ “جب ابنِ آدم اپنے جلال میں آئے گا اور سب فرشتے اس کے ساتھ آئیں گے...”
📖 متی 25:31

🔥 تقابل حیرت انگیز ہے:
☁️ قرآن: اللہ کی فرشتوں کے ساتھ بادلوں میں آمد
☁️ انجیل:یسوع مسیح کی فرشتوں کے ساتھ بادلوں پر آمد

⚖️ قرآن: قیامت، فیصلہ اور جہنم
📖 الفجر 89:21–23

⚖️ انجیل: مسیح کی آمد اور آخری عدالت
📖 متی 25:31–46

اسلامی روایت میں بھی عیسیٰ المسیح کی آخری زمانے میں واپسی اور ان کے ذریعے ایک اہم فیصلہ کن کردار کا ذکر ملتا ہے۔ صحیح احادیث میں ان کے نزول کا ذکر ہے، مثلاً صحیح البخاری، کتاب أحادیث الأنبیاء، حدیث 3448، اور صحیح مسلم، کتاب الإیمان، حدیث 155۔ ان روایات کے مطابق عیسیٰ واپس آکر باطل کا رد کریں گے اور عدالت قائم کریں گے۔

تاہم اسلامی عقیدے میں عدالت اللہ تعالیٰ بھی کرینگے : “إِنِ الْحُكْمُ إِلَّا لِلَّهِ”، “حکم صرف اللہ ہی کا ہے” (یوسف 12:40)، اور “مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ”، “روزِ جزا کا مالک” (الفاتحہ 1:4)۔

بائبلی بیان میں یسوع المسیح نہ صرف بادلوں پر فرشتوں کے ساتھ آتے ہیں بلکہ تمام قوموں کی عدالت بھی کرتے ہیں (متی 25:31–46؛ یوحنا 5:22–23؛ مکاشفہ 19:11–16)۔
میری مسیحی رائے میں یہ مماثلت محض ظاہری اتفاق نہیں بلکہ ایک گہرا سوال اٹھاتی ہے: اگر قرآن میں قیامتی آمد، بادلوں اور فرشتوں کے ساتھ، اللہ اور رب سے منسوب ہے، جبکہ انجیل اسی نوعیت کی آمد اور عدالت یسوع المسیح سے منسوب کرتی ہے
، تو کیا یہ مسیح کی غیر معمولی شناخت کی طرف اشارہ نہیں؟

اصل سوال زیادہ گہرا ہے:
🔎 جس قیامتی آمد کو قرآن “رب” اور “اللہ” سے منسوب کرتا ہے، اسی نوعیت کی بادلوں، فرشتوں اور آخری عدالت والی آمد کو انجیل یسوع المسیح سے کیوں منسوب کرتی ہے؟

✝️ انجیل: مسیح آئے گا، فرشتوں کے ساتھ۔
☪️ قرآن: رب آئے گا، فرشتوں کے ساتھ۔

☁️ انجیل: مسیح بادلوں پر آئے گا۔
☁️ قرآن: اللہ بادلوں میں آئے گا۔

✍️ 𝐙𝐔𝐌 | Christian Apologetics

✝️☁️ The Second Coming of Christ in the Gospel and the “Coming of Allah” in the Qur’an... A Striking Parallel?📖 The Qur’...
30/09/2026

✝️☁️ The Second Coming of Christ in the Gospel and the “Coming of Allah” in the Qur’an... A Striking Parallel?

📖 The Qur’an says:

وَجَاءَ رَبُّكَ وَالْمَلَكُ صَفًّا صَفًّا

“And your Lord will come, and the angels, rank upon rank.”
📚 Qur’an, Al-Fajr 89:22

The Arabic text does not say, “the command of your Lord will come.” Rather, it explicitly says:

👉 وَجَاءَ رَبُّكَ
“And your Lord will come.”

Similarly:

أَن يَأْتِيَهُمُ اللَّهُ فِي ظُلَلٍ مِّنَ الْغَمَامِ وَالْمَلَائِكَةُ

“That Allah should come to them in canopies of clouds, along with the angels...”
📚 Qur’an, Al-Baqarah 2:210

Now consider the Second Coming of Jesus Christ, God Incarnate, as described in the Gospel:

✝️ “They will see the Son of Man coming on the clouds of heaven with power and great glory.”
📖 Matthew 24:30

Jesus Christ will come with His angels:

✝️ “When the Son of Man comes in His glory, and all the angels with Him...”
📖 Matthew 25:31

🔥 The parallel is striking:

☁️ Qur’an: Allah comes with the angels amid the clouds.
☁️ Gospel: Jesus Christ comes with the angels upon the clouds.

⚖️ Qur’an: Resurrection, judgment and Hell.
📖 Al-Fajr 89:21–23

⚖️ Gospel: Christ’s coming and the Final Judgment.
📖 Matthew 25:31–46

Islamic tradition also speaks of the return of Jesus the Messiah in the last days and assigns Him a significant role. Authentic hadith traditions describe His descent, including Sahih al-Bukhari, Book of the Prophets, Hadith 3448, and Sahih Muslim, Book of Faith, Hadith 155. According to these traditions, Jesus will return, confront falsehood and establish justice.

At the same time, the Qur’an attributes ultimate judgment to Allah:

📖 إِنِ الْحُكْمُ إِلَّا لِلَّهِ
“Judgment belongs to none but Allah.”
Qur’an, Yusuf 12:40

And:

📖 مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
“Master of the Day of Judgment.”
Qur’an, Al-Fatihah 1:4

Yet in the biblical account, Jesus Christ not only comes upon the clouds accompanied by His angels, but also judges all nations.
📖 Matthew 25:31–46; John 5:22–23; Revelation 19:11–16

✝️ From my Christian perspective, this parallel raises a profound question:

If the Qur’an associates the eschatological coming with clouds and angels with Allah and the Lord, while the Gospel attributes this same kind of glorious coming and judgment to Jesus Christ, could this point toward the extraordinary identity of Christ?

🔎 The deeper question is this:

Why does the Gospel attribute to Jesus Christ the kind of end-time coming, accompanied by clouds, angels and Final Judgment, that the Qur’an associates with “the Lord” and “Allah”?

✝️ Gospel: Christ will come with the angels.
☪️ Qur’an: The Lord will come with the angels.

☁️ Gospel: Christ will come upon the clouds.
☁️ Qur’an: Allah will come amid the clouds.

✍️ 𝐙𝐔𝐌 | Christian Apologetics

28/09/2026

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PS. Zia Ul Masih, Christian Apologist. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PS. Zia Ul Masih, Christian Apologist.:

Shortcuts

Share