Babu Sabu Sherakot Bakar Mandi Talat Park Band Road Lahore

Babu Sabu Sherakot Bakar Mandi Talat Park  Band Road Lahore Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Babu Sabu Sherakot Bakar Mandi Talat Park Band Road Lahore, Community Center, Babu Sabu Band Road Lahore, Lahore.

بابو صابو، شیراکوٹ، طلعت پارک اور بکر منڈی – بند روڈ لاہور کی سب سے بڑی مقامی کمیونٹی پیج۔ یہاں علاقے کی خبریں، مسائل اور ان کے حل، فلاحی سرگرمیاں اور اپ ڈیٹس شیئر کی جاتی ہیں۔ ہماری پہچان، ہمارا فخر

24/10/2025

19 اکتوبر 2025 کو محترم حافظ نعمان صاحب (ایم این اے – مسلم لیگ ن) ہمارے علاقے میں ملاقات کے لیے تشریف لائے۔
ہم نے اپنے علاقے کے اہم مسائل ان کے سامنے رکھے — ڈسپنسری، لڑکیوں کے اسکول، کھیل کا میدان، واٹر فلٹریشن پلانٹ اور روڈ کی تعمیر۔
حافظ صاحب نے عوام سے وعدہ کیا کہ ان تمام مسائل کو جلد حل کیا جائے گا، اِن شاء اللہ 🙏

ہم سب کی دعا ہے کہ یہ وعدے جلد حقیقت بنیں اور ہمارا علاقہ ترقی کرے 🇵🇰💪








08/10/2025

28/09/2025

Babu Sabu gang ka cricket fever 🔥
Pakistan vs India ka final live dekh rahe hain 🏏💚
Maza aa raha hai stadium jaisi vibe ka!

Babu Sabu Sherakot Tallat Park Mandi Final Proposal
26/09/2025

Babu Sabu Sherakot Tallat Park Mandi Final Proposal

25/09/2025

Lahore ke babu sabu ilaqe me humari corner meeting
Awam ki Taqat

23/09/2025

📢 اہم اعلان برائے تمام رہائشیانِ علاقے 📢

اس پلیٹ فارم کو بنانے کا مقصد صرف علاقے کی فلاح و بہبود ہے۔
یہ کسی سیاسی جماعت یا کسی شخص کو نشانہ بنانے کے لیے نہیں بنایا گیا۔

تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ یہاں اپنے مسائل اور تجاویز شیئر کریں تاکہ ان کے حل کے لیے اقدامات کیے جا سکیں۔

یہاں صرف علاقے کی ترقی اور بہتری کی بات ہوگی اور علاقے سے متعلق وہی معلومات شیئر کی جائیں گی جو سب کے لیے فائدہ مند ہوں۔

23/09/2025

نئے آنے والے بھائیوں کو خوش آمدید اور السلام علیکم 🌸
ہم نے اپنے علاقے کی بہتری اور ترقی کے لیے واٹس ایپ پر ایک گروپ بنایا تھا جو کہ بہت کامیاب رہا۔
اب ہم اسی مشن کو فیس بک اور ٹک ٹاک پر بھی لے کر آ رہے ہیں — صرف اور صرف علاقے کی ترقی اور فلاح و بہبود کے لیے۔
اس مقصد کو کامیاب بنانے کے لیے ہمیں آپ سب بھائیوں کے تعاون اور حمایت کی ضرورت ہے۔ 🙏

Address

Babu Sabu Band Road Lahore
Lahore
54500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babu Sabu Sherakot Bakar Mandi Talat Park Band Road Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share