11/09/2026
امیدِ سحر فاؤنڈیشن کے ساتھ خیر کے سفر کا آغاز کریں! ♥️
آپ بھی ہمارے Donation Group کا حصہ بنیں اور ہر ماہ صرف 10 روپے عطیہ کرکے ضرورت مند افراد کی مدد میں اپنا کردار ادا کریں۔
ہم ہر ماہ 3 سے 4 ڈونیشن ڈرائیوز کا انعقاد کرتے ہیں، جہاں آپ کا چھوٹا سا تعاون کسی کی بڑی ضرورت پوری کرنے کا ذریعہ بن سکتا ہے۔
🤝 آپ کا 10 روپے کا تعاون، کسی کے لیے امید بن سکتا ہے۔
آئیں! مل کر آسانیاں بانٹیں، امید جگائیں اور معاشرے میں مثبت تبدیلی لائیں۔
📩 گروپ میں شامل ہونے کے لیے:
صرف “YES” لکھ کر اس نمبر پر واٹس ایپ کریں۔ ہماری ٹیم آپ کو ڈونیشن گروپ میں شامل کر دے گی۔
📱WhatsApp: 0310-6119502