Hazrat Sultan Bahu Foundation

Hazrat Sultan Bahu Foundation Hazrat Sultan Bahu Foundation for World Peace (HSBFWP) is a reality of a noble perception which led to the establishment of this institution.

It is a defined mission of HSBFWP to work for eradication of poverty, injustice, illiteracy and to promote harmony, peace and to give empowerment to social
HSBFWP centers following to be set as targets to achieve:
Education
Health Facilities
Emergency Se Since its existence in mid of 2014, its main objectives are set to serve and give respect to the humanity without any discrimination while givin

g the Islamic values and culture an utmost importance. The organization has its base in Pakistan and works in collaboration of another global humanity serving organization “Humanity Help”.

فرمان آخری نبیﷺ:" ظاہری عمل کے مقابلے میں پوشیدہ عمل افضل ہے"شعیب الایمان: حدیث: 7012The last Prophet (peace be upon him...
14/07/2026

فرمان آخری نبیﷺ:
" ظاہری عمل کے مقابلے میں
پوشیدہ عمل افضل ہے"

شعیب الایمان: حدیث: 7012

The last Prophet (peace be upon him) said:
"Hidden deeds are better than visible deeds"

Shu'ib al-Iman: Hadith: 7012


09/07/2026


فرمان مصطفیٰ ﷺ:جو شخص اللہ پر ایمان اور قیامت کے دن پر یقین رکھتا ہے وہ  اچھی بات کہے یا خاموش رہے۔صحیح البخاری 6018    ...
04/07/2026

فرمان مصطفیٰ ﷺ:

جو شخص اللہ پر ایمان اور قیامت
کے دن پر یقین رکھتا ہے وہ اچھی
بات کہے یا خاموش رہے۔

صحیح البخاری 6018


حضرت محمد ﷺ نے فرمایا: مسواک کرنا منہ کو پاک کرنے والا اور رب تعالیٰ کو راضی کرنے والا عمل ہے۔(مسند احمد: 550)Hazrat Muh...
01/07/2026

حضرت محمد ﷺ نے فرمایا:
مسواک کرنا منہ کو پاک کرنے والا
اور رب تعالیٰ کو راضی کرنے والا عمل ہے۔
(مسند احمد: 550)

Hazrat Muhammad (ﷺ) said:
The use of Miswak is an act that
purifies the mouth and pleases the Almighty.
(Musnad Ahmad: 550)



رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: " تم میں بہترین شخص وہ ہے جو تم میں اپنی بیویوں کیلئے بہترین ہے"( ترمزی شریف 1082 )The Messenger ...
28/06/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
" تم میں بہترین شخص وہ ہے جو
تم میں اپنی بیویوں کیلئے بہترین ہے"
( ترمزی شریف 1082 )

The Messenger of Allah (ﷺ) said:
"The best among you is the
one who is best to his wives"
(Tirmidhi Sharif 1082)



10 محرم الحرام یوم عاشورہ سلام یا حسین علیہ السلام یاحسین ابن علی تیری عظمت و ہمت کو سلامجس نے حق کربلا میں ادا کر دیاگھ...
26/06/2026

10 محرم الحرام یوم عاشورہ

سلام یا حسین علیہ السلام
یاحسین ابن علی تیری عظمت و ہمت کو سلام

جس نے حق کربلا میں ادا کر دیا
گھر گھر ہی سپردِ خدا کر دیا
اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام

پیشکش: حضرت سلطان باھو فاؤنڈیشن پاکستان
تحریر: علی ذیشان سُلطانی



07 محرم الحرام شہادت شہزادہ حضرت امیر قاسم بن امام حسن مجتبی علیہ السلام" نولاکھ سے لڑائی تھی قاسم کی اس لیے"" اس نے بدن...
23/06/2026

07 محرم الحرام شہادت شہزادہ حضرت امیر قاسم بن امام حسن مجتبی علیہ السلام

" نولاکھ سے لڑائی تھی قاسم کی اس لیے"
" اس نے بدن کے ٹکروں کا لشکر بنا لیے"

پیشکش: حضرت سلطان باھو فاؤنڈیشن پاکستان
تحریر: علی ذیشان سُلطانی

IslamicQuotes

21/06/2026
شراب پینے والا زنا کرنے والا اہلبیت ؑ سے محبت کا دعویٰ نہ کرے ہمارے تمام قاتل شرابی ، زانی و بدکار تھے    (فرمان امام زی...
20/06/2026

شراب پینے والا زنا کرنے والا اہلبیت ؑ سے محبت کا دعویٰ نہ
کرے ہمارے تمام قاتل شرابی ، زانی و بدکار تھے
(فرمان امام زین العابدینؑ)

A drunkard or an adulterer should not claim to love the Ahlul Bayt (a.s.). All our murderers were drunkards, adulterers and evildoers.

(Says of Imam Zayn al-Abidin (a.s.))



عرس پاک کی عظیم الشان تقریبات اور تربیتی نشست آستانه حسنؒ در بار حضرت سلطان باہوؒ پر 01 محرم الحرام سے 10 محرم الحرم تک ...
18/06/2026

عرس پاک کی عظیم الشان تقریبات اور تربیتی نشست آستانه حسنؒ در بار حضرت سلطان باہوؒ پر 01 محرم الحرام سے 10 محرم الحرم تک جاری رہیں گی۔
صاحبزادہ سلطان رياض الحسن سروری قادری صاحب
بھی تشریف فرما ہیں جومریدین اور احباب ملاقات کرنا چاہیں وہ ملاقات کر سکتے ہیں ۔

Address

29-A DHA Phase 8
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

+923444073337

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazrat Sultan Bahu Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share