سفیرِ روزگار

سفیرِ روزگار “روزگار ہمارا مشن، خودکفیل شہر ہمارا وژن”

🚨 Safeer e Rozgar 🚨بہترین جاب کا موقعمعروف نیشنل کمپنی میںElectrical اور Mechanical Diploma Holders کیلئے آسامیاں خالی ہ...
17/05/2026

🚨 Safeer e Rozgar 🚨
بہترین جاب کا موقع
معروف نیشنل کمپنی میں
Electrical اور Mechanical Diploma Holders کیلئے آسامیاں خالی ہیں۔
📍 مقام: Manga Mandi
✅ مطلوبہ تعلیم:
3 سالہ Diploma (DAE)
▪ Electrical
یا
▪ Mechanical
✨ سہولیات:
✔ بہترین تنخواہ
✔ پروفیشنل ماحول
✔ ترقی کے بہترین مواقع
📌 خصوصی ترجیح:
Manga Mandi اور گردونواح کے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
📄 اپلائی کرنے کیلئے اپنا CV
WhatsApp پر بھیجیں
یا Hard Copy جمع کروائیں۔
📞 رابطہ نمبر:
0331-7875707
🤝 Safeer e Rozgar
“خودکفیل شہر ہمارا خواب”





السلام علیکم مانگا منڈیبے روزگاری صرف ایک مسئلہ نہیںیہ ہزاروں خوابوں کی خاموش موت ہے۔“سفیرِ روزگار” اُن لوگوں کے لیے ایک...
12/05/2026

السلام علیکم مانگا منڈی

بے روزگاری صرف ایک مسئلہ نہیں
یہ ہزاروں خوابوں کی خاموش موت ہے۔

“سفیرِ روزگار” اُن لوگوں کے لیے ایک امید بنے گا
جو کام کرنا چاہتے ہیں،
آگے بڑھنا چاہتے ہیں،
مگر موقع نہیں مل رہا۔
میری کوشش ہوگی کہ
ہر ہنر مند ہاتھ کو راستہ ملے
ہر محنت کرنے والے کو سہارا ملے
اور ہمارا شہر واقعی
“خودکفیل شہر ہمارا” بن سکے۔
یہ سفر آسان نہیں،
مگر نیت سچی ہو تو راستے خود بن جاتے ہیں۔ 🤍
# سفیرِ روزگار

Address

Manga Mandi
Lahore

Telephone

+923317875707

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سفیرِ روزگار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share