01/09/2025
سیلاب متاثرین کے لیے امدادی اعلان 🌊
Kiran Welfare Foundation سیلاب متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے میدانِ عمل میں ہے!
💧 اگر آپ یا آپ کے کسی جاننے والے کو
🏠 کھانے،
🧥 کپڑوں،
💊 ادویات
یا کسی بھی قسم کی امداد کی ضرورت ہے،
تو فوراً ہم سے رابطہ کریں:
📞 0307-4528027
📞 0329-6001800
آئیں، مشکل وقت میں ایک دوسرے کا سہارا بنیں