PTMA Pakistan Traders & Manufacturers Alliance

PTMA Pakistan Traders & Manufacturers Alliance Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTMA Pakistan Traders & Manufacturers Alliance, Labor Union, Montgomery Road, Lahore.

19/09/2026
19/09/2026
19/09/2026

منٹگمری روڈ پر میاں انجم نثار گروپ PPBA الائنس کے ایسوسی ایٹ کلاس کے امیدواروں کے عزاز میں استقبالیہ

منٹگمری روڈ پر میاں انجم نثار گروپ PPBA الائنس کے ایسوسی ایٹ کلاس کے امیدواروں کے عزاز میں استقبالیہ کا اہتمام صدر اعجاز بٹ ، سید احمد بخاری ودیگر نے کیا
منٹگمری روڈ سے صدار اعجاز بٹ سید احمد بخاری عاصم خواجہ جنرل سیکرٹری ، زیشان بٹ چیئرمین، اسامہ خان انفارمیشن سیکرٹری، اعزاز پاشا ایگزیکٹو ممبر حاجی اشفاق جی ون مارکیٹ , سلیم صدر صرافہ بازار ، اعجاز خان صدار شوز لیذر مارکیٹ ، عرفان سونی صدار اعظم مارکیٹ ،
انجمن تاجران سٹی ٹاور گلبرگ لاہور نے PPBA الائنس کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا

انجمن تاجران سٹی ٹاور گلبرگ لاہور نے PPBA الائنس کے امیدواروں کے عزاز میں استقبالیہ

انجمن تاجران سٹی ٹاور گلبرگ لاہور PPBA الائنس کا استقبالیہ کا اہتمام شیخ عمر راؤف چیئرمین سٹی ٹاور گلبرگ نے کیا
تقریب میں مہمان خصوصی میاں انجم نثار چیئرمین PPBA الائنس , محمد علی میاں سابق صدر لاہور چیمبر ، ملک عثمان ،ملک احد امین ، چوہدری،نصر اللہ مغل، طاہر منظور چوہدری، عماد یاسین سعید بھٹی ، درشن سنگھ ، حافظ ثاقب ، کامران حمید بٹ ، و دیگر تاجروں نے بھرپور شرکت کی

Guneral sectory ptma saeed Ahmad bukhri Sab From Montgomery road
19/09/2026

Guneral sectory ptma
saeed Ahmad bukhri Sab
From Montgomery road

Address

Montgomery Road
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTMA Pakistan Traders & Manufacturers Alliance posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category