21/09/2026
🎓 شیلٹر ہائر ایجوکیشن سپورٹ پروگرام 📚
تعلیم ہر بچے اور طالبِ علم کا بنیادی حق ہے، لیکن مالی مشکلات کی وجہ سے بہت سے مستحق طلبہ اپنی تعلیم جاری رکھنے سے محروم رہ جاتے ہیں۔
شیلٹر فار ہوم لیس پیپل کے ہائر ایجوکیشن سپورٹ پروگرام کے تحت ہم مستحق اور ضرورت مند طلبہ و طالبات کو اعلیٰ تعلیم جاری رکھنے میں مالی معاونت فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
💚 صرف 10,500 روپے ماہانہ سے آپ ایک مستحق طالبِ علم کی تعلیمی ضروریات پوری کرنے میں اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں۔
🤲 آپ کا معمولی سا تعاون کسی طالبِ علم کے لیے تعلیم، امید اور بہتر مستقبل کا ذریعہ بن سکتا ہے۔
آئیے! مل کر کسی مستحق طالبِ علم کا تعلیمی سفر نہ رکنے دیں۔
📌 آن لائن عطیات اور بینک ٹرانسفر کی تفصیلات پوسٹ میں موجود ہیں۔
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0306-4552747
📧 [email protected]
#تعلیم #عطیہ #صدقہ