Punjab University New Campus

Punjab University New Campus اللَّہ اور اُس کے رسول(ﷺ)کےبتاۓہوۓاصولوں کےمطابق انسانی زندگی کی تعمیر کے زریعے رضاۓ الٰہی کا حصول دعوت.. تنظیم.. تربیت.. اسلامی نظام تعلیم.. اسلامی انقلاب

06/06/2026

تاریخ کے جھروکوں سے ✨️

28 نومبر 1975

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کے زیر اہتمام فیصل آڈیٹوریم میں سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
سید ابوالاعلیٰ مودودی رحمتہ اللہ بطور مہمان خصوصی تقریب میں شریک ہوئے اور جامعہ پنجاب کے طلبہ وطالبات سے سیرت النبی کے موضوع پر مخاطب ہوئے۔
وائس چانسلر جامعہ پنجاب شیخ امتیاز علی نے اس موقع پر مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی رحمتہ اللہ کا استقبال کیا ۔
عبداشکور صاحب (صدر پنجاب یونیورسٹی سٹوڈنٹ یونین)
احسان اللہ وقاص صاحب (جنرل سیکرٹری پنجاب یونیورسٹی سٹوڈنٹس یونین)
منظور خان صاحب (نائب صدر پنجاب یونیورسٹی سٹوڈنٹ یونین)
اس موقع پر سٹیج پر موجود ہیں ۔
حاضرین محفل میں
قاضی حسین احمد
پروفیسر غفور
ظفر جمال بلوچ
مولانا گلزار مظاہری
فرید پراچہ
مسعود کھوکھر
جیسی جلیل القدر شخصیات شامل ہیں۔
جامعہ پنجاب کے ہزاروں طلبہ و طالبات نے کانفرنس میں شرکت کی ۔

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب

اب سے کچھ دیر قبل جامعہ پنجاب کی انتظامیہ کی جانب سے گرمیوں کی چھٹیوں میں طلبہ و طالبات کو ہاسٹلز خالی کرنے کا نوٹیفکیشن...
18/05/2026

اب سے کچھ دیر قبل جامعہ پنجاب کی انتظامیہ کی جانب سے گرمیوں کی چھٹیوں میں طلبہ و طالبات کو ہاسٹلز خالی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جو کہ سراسر طالبعلم دشمن اقدام ہے ۔
ہزاروں طلبہ و طالبات جو کہ ان چھٹیوں میں انٹرنشپ مکمل کرتے ہیں،براہ راست اس فیصلے کے زیر عتاب آ رہے ہیں۔
دور حاضر میں ہر قسم کی پر کشش ملازمت کے لئے انٹرنشپ طلبہ و طالبات کی بنیادی ضرورت ہے۔
مزید یہ کہ اس فیصلہ کی وجہ سے مختلف ڈیپارٹمنٹس میں سمر سیمسٹر بھی نہیں لگایا جا رہا جس کی وجہ سے کئی طلبہ و طالبات کی ڈگریاں 6 ماہ تک تاخیر کا شکار ہو جائیں گی ۔
انتظامیہ کی جانب سے پورے سال کی فیس وصول کیئے جانے اور ہاسٹلز کے واجبات میں اضافوں کے باوجود طلبہ کو مناسب تعلیمی ماحول سے محروم رکھنا سنگین انتظامی نا انصافی ہے ۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ یہ فیصلہ واپس لیا جائے ورنہ طلبہ و طالبات کی جانب سے بھرپور مزاحمت کی جائے گی ۔

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب

عُصری نشست ❤️درسِ قُرآن : مفتی یوسف صاحب نے اسلام کے بنیادی نقات پر روشی ڈالی اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ نیو کمپیس ،جامعہ پ...
10/05/2026

عُصری نشست ❤️
درسِ قُرآن : مفتی یوسف صاحب نے اسلام کے بنیادی نقات پر
روشی ڈالی

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ نیو کمپیس ،جامعہ پنجاب

اسلامی جمعیت طلبہ ہاسٹل 4 نے درس قرآن کا اہتمام کیا۔طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ نیو کیمپس جام...
06/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ ہاسٹل 4 نے درس قرآن کا اہتمام کیا۔طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ نیو کیمپس جامعہ پنجاب__*

#پنجاب #جامعہ

اسلامی جمعیت طلبہ ہاسٹل 03  نے  سورۃ العصر پر درس قرآن کا اہتمام کیا۔ اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ نیو کیمپس جامعہ پنجاب__*  ...
06/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ ہاسٹل 03 نے سورۃ العصر پر درس قرآن کا اہتمام کیا۔

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ نیو کیمپس جامعہ پنجاب__*

#پنجاب #جامعہ

اسلامی جمعیت طلبہ ہاسٹل 11 نے  درس قرآن کا اہتمام کیا۔ سورہ مومنون کی پہلی دس آیات پر درس ہوا۔ بعدازاں طلبہ کے لیے ریفری...
05/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ ہاسٹل 11 نے درس قرآن کا اہتمام کیا۔
سورہ مومنون کی پہلی دس آیات پر درس ہوا۔ بعدازاں طلبہ کے لیے
ریفریشمنٹ کا اہتمام بھی کیا گیا

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ نیو کیمپس جامعہ پنجاب__*

*_جس چمن کے نگہباں ہیں یہ پاسباں  اے حِجازی چمن اب یہ پُھولے پھلے❤____تقسیم کار براۓ سیشن 2026-27 اسلامی جمعیت طلبہ ہاسٹ...
03/05/2026

*_جس چمن کے نگہباں ہیں یہ پاسباں
اے حِجازی چمن اب یہ پُھولے پھلے❤__

__تقسیم کار براۓ سیشن 2026-27
اسلامی جمعیت طلبہ ہاسٹل 3 علاقہ نیو کیمپس جامعہ پنجاب_*

اللّٰہ رب العزت تمام ساتھیوں کو استقامت عطا فرمائے ۔ آمین ❤️


اسلامی جمعیت طلبہ PUCIT نے اجتماع رفقا کا انعقاد کیا۔ اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ نیو کیمپس’جامعہ پنجاب
02/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ PUCIT نے اجتماع رفقا کا انعقاد کیا۔


اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ نیو کیمپس’جامعہ پنجاب

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ سوشل سائنسز زون برادر سمیع گجر نے رفقاء سے استصوابِ رائے کے بعد درج ذیل ساتھیوں کی ذمہ داریاں لگا...
02/05/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ سوشل سائنسز زون برادر سمیع گجر نے رفقاء سے استصوابِ رائے کے بعد درج ذیل ساتھیوں کی ذمہ داریاں لگائی ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ راہِ حق میں ساتھیوں کو استقامت عطا فرمائے۔ آمین!

اسلامی جمعیت طلبہ سوشل سائنسز زون
علاقہ نیو کیمپس، جامعہ پنجاب

اسلامی جمعیت طلبہ، جیوگرافی ڈیپارٹمنٹ نے کلاس ٹو کلاس درسِ قرآن کا انعقاد کیا، ناظم ڈیپارٹمنٹ نے درسِ قرآن دیا، مکین الح...
02/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ، جیوگرافی ڈیپارٹمنٹ نے کلاس ٹو کلاس درسِ قرآن کا انعقاد کیا،
ناظم ڈیپارٹمنٹ نے درسِ قرآن دیا،
مکین الحق شہید زون علاقہ نیو کیمپس جامعہ پنجاب۔

#پنجاب #جامعہ

Address

University Of The Punjab
Lahore
54590

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab University New Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share