Mustafavi Students Movement Lahore

Call Directions Website Contact the organization

Mustafavi Students Movement Lahore تیز ہو تیز ہو | جدوجہد تیز ہو

ہمارے انتہائی پیارے تحریکی ساتھی سینئر رہنما MSM لاہور سید مجیب علی قادری کے والد محترم بقضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہ...
26/09/2026

ہمارے انتہائی پیارے تحریکی ساتھی سینئر رہنما MSM لاہور سید مجیب علی قادری کے والد محترم بقضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں ان کی نمازِ جنازہ رات 11 بجے جامع مسجد نورانی (قاری یونس والی) کرم نگر کے سامنے ادا کیا جائے گا.تمام دوست احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے اور نماز جنازہ میں شرکت کریں۔

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ گورنمنٹ کالج ماڈل ٹاؤن لاہور کا اجلاس برائے ذمہ داران منعقد ہوا جس میں خصوصی شرکت حسین نواز صدر MS...
18/09/2026

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ گورنمنٹ کالج ماڈل ٹاؤن لاہور کا اجلاس برائے ذمہ داران منعقد ہوا
جس میں خصوصی شرکت حسین نواز صدر MSM لاہور زون نے کی اجلاس میں تنظیمی استحکام، قومی طلبہ کنونشن، مراکز علم اور رفاقت سازی پر ذمہ داران کو بریفننگ دی گئی
اس موقع پر MSM ڈگری کالج کے سینئر ذمہ داران بھی موجود تھے



مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ڈسٹرکٹ2 کا تنظیمء نو کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں خصوصی شرکت حسین نواز صدر MSM لاہور نے کی۔اجلاس میں...
17/09/2026

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ڈسٹرکٹ2 کا تنظیمء نو کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں خصوصی شرکت حسین نواز صدر MSM لاہور نے کی۔اجلاس میں Dist2 MSM کے صدر کی ذمہ داری *برادر خضر مغل* کو دی گئی دعا ہے اللّه پاک راہ حق میں استقامت عطاء فرمائے۔

مصطفوی سٹوڈنٹ مومنٹ Pp-167 کے زیرے اہتمام شجر کاری کی گئی جس میں خصوصی شرکت حسین نواز صدر MSM لاہور زون نے کی اس موقع پر...
16/09/2026

مصطفوی سٹوڈنٹ مومنٹ Pp-167 کے زیرے اہتمام شجر کاری کی گئی جس میں خصوصی شرکت حسین نواز صدر MSM لاہور زون نے کی اس موقع پر نائب صدر MSM لاہور محمد فیضان،صدر MSM Pp167 اویس عابد اور ناظم MSM PP167 عبدالله خان بھی موجود تھے۔

مصطفوی سٹوڈنٹ مومنٹ Pp-173 ٹھوکر نیاز بیگ       ماہانہ درس عرفان القرآن اور اجلاس بسلسلہ تنظیم نو جس میں خصوصی شرکت حسین...
15/09/2026

مصطفوی سٹوڈنٹ مومنٹ Pp-173 ٹھوکر نیاز بیگ
ماہانہ درس عرفان القرآن اور اجلاس بسلسلہ تنظیم نو جس میں خصوصی شرکت حسین نواز صدر MSM لاہور زون نے کی جس میں تحریک منہاج القرآن کے سینئر ذمہ داران نے بھی شرکت کی درس عرفان القرآن میں خصوصی خطاب علامہ احسن اویس مصطفوی ناظم دعوت TMQ لاہور نے کیا۔

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لاہور کے زیرِ اہتمام عالمی میلاد کانفرنس کے موقع پر MSM کے ملک بھر سے تشریف لانے والے طلبہ کو میلا...
01/09/2026

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لاہور کے زیرِ اہتمام عالمی میلاد کانفرنس کے موقع پر MSM کے ملک بھر سے تشریف لانے والے طلبہ کو میلاد کانفرنس میں خوش آمدید کہنے کےلیے استقبالیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت مرکزی صدر MSM پاکستان شیخ فرحان عزیز ،مرکزی جنرل سیکرٹری MSM پاکستان اسامہ مشتاق اور صدر MSM لاہور حسین نواز نے کی۔
اسکے علاوہ MSM کی مرکزی ٹیم اور سابقہ قائدین اور MSM لاہور کی ٹیم نے شرکت کی



-UL-QURAN

24/08/2026

🌹 43 ویں عالمی میلاد کانفرنس 🌹
آئیے! اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ساتھ اس عظیم روحانی اجتماع کا حصہ بنیں اور محبتِ رسول ﷺ کے اس خوبصورت پیغام کو عام کریں۔
آپ بھی آئیں، اور دوسروں کو بھی دعوت دیں! ❤️

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ PP-169 کا تنظیمء نو کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں خصوصی شرکت محترم حسین نواز صاحب صدر MSM لاہور، محتر...
20/08/2026

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ PP-169 کا تنظیمء نو کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں خصوصی شرکت محترم حسین نواز صاحب صدر MSM لاہور، محترم محمد امجد صاحب ناظم TMQ PP-169 اور محترم اعجاز قادری صاحب صدر TMQ UC-246 نےکی۔ اجلاس میں مشاورت سے PP-169 MSM کے صدر کی ذمہ داری *برادر جواد احمد* صاحب ناظم کیلے *برادر ثقلین* صاحب کو منتخب کیا گیا-
اس کے علاوہ طلبہ کو MSM کے ورکنگ پلان ،میلاد مہم اور شجر کاری مہم کے حوالے سے بریفنگ دی گئی

حسین نواز (صدر MSM لاہور) کی پی پی 155، 172 اور 163 کے اہم تنظیمی اجلاسوں میں شرکت اور نئے اہداف کا تعینمصطفوی سٹوڈنٹس م...
19/08/2026

حسین نواز (صدر MSM لاہور) کی پی پی 155، 172 اور 163 کے اہم تنظیمی اجلاسوں میں شرکت اور نئے اہداف کا تعین
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ (MSM) لاہور کے صدر حسین نواز نے پی پی 155، پی پی 172 اور پی پی 163 کے اہم تنظیمی اجلاسوں کی قیادت کی اور مختلف حلقہ جات کا دورہ کیا۔ پی پی 155 کے اجلاس میں حسین نواز کے ساتھ سابقہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری زون محمد عاطف اور صدر TMQ پی پی 155 رفاقت اعوان نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر باہمی مشاورت سے پی پی 155 کے لیے نئی کابینہ کا انتخاب کیا گیا جس میں برادر فدا حسین کو صدر اور حسنین شاہد کو ناظم منتخب کیا گیا۔ جبکہ پی پی 172 کے اجلاس میں صدر سیف مغل اور ناظم حمزہ راجپوت اور پی پی 163 کے اجلاس میں صدر معظم علی اور ناظم عمیر شاہ سمیت دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔ حسین نواز نے ان تمام اجلاسوں میں تنظیمی استحکام، مراکزِ علم کے قیام، رفاقت سازی، میلاد مہم اور شجرکاری مہم 2026 کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی اور آئندہ کے نئے اہداف مقرر کیے۔
۔
۔
۔

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لاہور کے زیرِ اہتمام 79 ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے شاندار "جیوے پاکستان ریلی" کا انعقادلاہور: 79 ...
17/08/2026

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لاہور کے زیرِ اہتمام 79 ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے شاندار "جیوے پاکستان ریلی" کا انعقاد
لاہور: 79 ویں یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ (MSM) لاہور کے زیرِ اہتمام پرشکوہ "جیوے پاکستان ریلی" کا انعقاد کیا گیا، جس کی قیادت حسین نواز (صدر MSM لاہور) نے کی۔
ریلی میں چوہدری ذیشان یوسف (صدر MSM سینٹرل پنجاب) اور مہد لطیف بھٹی (جنرل سیکرٹری MSM لاہور) سمیت طلبہ و کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے "پاکستان زندہ باد" کے فلک شگاف نعرے لگا کر ملک سے محبت کے عزم کا اعادہ کیا۔
۔
۔
۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mustafavi Students Movement Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mustafavi Students Movement Lahore:

Shortcuts

Share