14/08/2026
یومِ آزادی کی پُروقار تقریب
ہر سال کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ینگ میرٹ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے دفتر میں یومِ آزادی کے موقع پر ایک پُروقار Cake Cutting Ceremony کا اہتمام کیا گیا۔
تقریب میں فاؤنڈیشن کے سینئر ممبران نے شرکت کی اور پاکستان کی آزادی کی خوشی منانے کے ساتھ ساتھ ملک کی ترقی، خوشحالی اور خدمتِ خلق کے لیے نئے عزم اور جذبے کے ساتھ اپنا کردار ادا کرنے کا عہد کیا۔
یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ وطن سے محبت صرف جشن منانے کا نام نہیں، بلکہ اپنے حصے کا مثبت کردار ادا کرنے اور پاکستان کو بہتر بنانے کی مسلسل کوشش کا نام ہے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
ینگ میرٹ ویلفیئر فاؤنڈیشن پائندہ باد ❤️
Young Merit Welfare Foundation-YMWF,Pakistan