اہلحدیث یوتھ فورس پنجاب

اہلحدیث یوتھ فورس پنجاب Ahl-e-Hadith Youth Force is the largest NGO of the youngsters of Pakistan who are spreading the message of Islam and working for the betterment of humanity.

11/10/2026

دنیا کا بدترین انسان دیکھنا ہے
تو بس یہ نشانی دیکھ لینا!
نبی کریم ﷺ کا فرمان
قاری صہیب احمد میر محمدی حفظہ اللہ



10/10/2026

مکہ معاہدے کی مخالفت میں کچھ شر پسندوں کا
پاکستان اور ترکی کی افواج کو ’’کرائے کی فوج‘‘ کہنا انتہائی قابلِ مذمت ہے۔ ہماری افواج تحفظِ حرمین کو اپنے لیے اعزاز اور باعثِ فخر سمجھتی ہیں۔
کرائے کی افواج آپ نے عراق، شام، لبنان اور یمن میں بنائیں۔ ہم سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں
سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہ اللہ
امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان







انا للہ وانا الیہ راجعونحافظ عمار سعیدی حفظہ اللہ جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع خانیوالکی خالہ جان قضائے الہی سے وف...
09/10/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
حافظ عمار سعیدی حفظہ اللہ
جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع خانیوال
کی خالہ جان قضائے الہی سے وفات پاگئی ہیں
اللہ ان کی مغفرت فرمائے ان کے درجات بلند فرمائےاور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین




ّٰہ___وانا__الیہ__راجعون

دل کی خطرناک بیماریاں قرآن مجید کی روشنی میں
09/10/2026

دل کی خطرناک بیماریاں قرآن مجید کی روشنی میں




08/10/2026

ہر انسان فطرت توحید پر پیدا ہوتا ہے رب کی معرفت ہماری فطرت میں ہے
پروفیسر حماد لکھوی حفظہ اللہ




07/10/2026

سن لو!
یمن کے حوثی ہو یا پاکستان کے حوثی
حرمين شريفين
سے ہمارا اواسطہ عقیدہ وحید پر ہے ۔
سید طیب الرحمن شاہ زیدی حفظہ اللہ
۔
۔
۔






06/10/2026

مرکزی جمعیت اھلحدیث پاکستان کے زیر اہتمام
15 نومبر مینار پاکستان لاہور میں ان شاء اللہ اھلحدیث اپنی قوت کا
مظاہرہ کریں گے
سید سبطین شاہ نقوی حفظہ اللہ کا اہم اعلان




05/10/2026

مولا تیرا کرم ہے کہ تو نے ہمیں توحید کی نعمت سے سرفراز فرمایا
اور دلوں میں محبت رسول ﷺ کی دولت عطا فرمائی
مجاہد ملت علامہ عبدالرشید حجازی حفظہ اللہ
ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان




04/10/2026

حرمین شریفین کی حرمت و سلامتی پر ہماری جان و مال قربان ہے
دفاعِ حرمین کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے
قائد ملت سلفیہ سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہ اللہ امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان








03/10/2026

اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے زیر اہتمام
ڈویژنل اہلحدیث کانفرنس ریلوے گراونڈ حویلیاں
LIVE
‏





Address

Lahore
51010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اہلحدیث یوتھ فورس پنجاب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to اہلحدیث یوتھ فورس پنجاب:

Shortcuts

Share