KSHR

Call Directions Website Contact the organization

KSHR Kashmir Society for Human Rights (Regd:) is purely a non political association working for the welfare of Humanity. web.www.kshrajk.com

14/09/2026
14/09/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون۔
کل نفس ذائقتہ الموت۔
کشمیر سوسائٹی فار ہیومن رائٹس کے سابق نائب صدر سردار مشتاق صاحب جن کا تھوراڑ آزاد کشمیر سے ہے کی زوجہ محترمہ ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال فرما گئیں ہیں۔ بہت افسوس اور دکھ ہوا۔ مشتاق صاحب کی کشمیر سوسائٹی فار ہیومن رائٹس کے لیے بے پناہ قربانیاں ہیں ۔ اس دکھ کی گھڑی میں کشمیر سوسائٹی فار ہیومن رائٹس ان دکھ میں برابر کی شریک ہے۔
دعا ہے اللہ پاک ان کی زوجہ محترمہ کی کامل مغفرت فرمائے ان کے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرمائے جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین خصوصا مشتاق صاحب کو اس غم میں ہمت حوصلہ اور صبر جمیل عطا فرمائے۔
منجانب۔ کشمیر سوسائٹی فار ہیومن رائٹس ۔

12/09/2026
04/09/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون۔
کشمیر سوسائٹی فار ہیومن رائٹس کے چئیرمین محترم فاضل خان صاحب کے سسر صاحب کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔
اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
دکھ کی اس گھڑی میں کشمیر سوسائٹی فار ہیومن رائٹس کے عہدیداران اور ممبران ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

17/08/2026

اسلام علیکم
کشمیر سوسائٹی فار ہیومن رائٹس کی مرکزی انتظامیہ کی ہنگامی زوم میٹنگ 16اگست 2026 کا انعقاد ہوا جس میں میڈیکل کیمپ کے حوالے سے غوروخوض کیا گیا
میٹنگ میں میاں میر کالونی لاہور میں 06 ستمبر میڈیکل کیمپ کے انعقاد کے فیصلے پر نظر ثانی کرکے میڈیکل کیمپ کے انعقاد کو موخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
تمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ میڈیکل کیمپ کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
شکریہ۔
شفیق قریشی
جنرل سیکرٹری کشمیر سوسائٹی فار ہیومن رائٹس لاہور۔

Address

Yousaf Hotel Old Abu Bakar Street Old Anarkali Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KSHR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to KSHR:

Shortcuts

Share