31/03/2026
اس کو شیئر کرے شکریہ۔ 📢 سنہری موقع برائے نوجوانان! مریدکے گجرانوالہ شیخو پورا کامونکی
Technical Education and Vocational Training Authority (TEVTA) اور Service Global Footwear Limited کے اشتراک سے
سروس گلوبل فٹ ویئر لمیٹڈ اپرنٹس شپ پروگرام میں داخلے جاری ہیں۔
👦 اہلیت:
عمر: 16 سے 18 سال
کم از کم تعلیم: مڈل
💰 سہولیات:
ماہانہ وظیفہ: 20,000 روپے
فری ٹرانسپورٹ (مخصوص روٹس پر)
دوپہر کا کھانا فراہم کیا جائے گا
تربیت کا دورانیہ: 2 سال
سرکاری ڈگری دی جائے گی
کورس مکمل ہونے پر نوکری کے مواقع
📞 رابطہ نمبر: 0300-8644544
📩 اگر آپ یا آپ کے جاننے والے اس موقع سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں اور اپنا مستقبل روشن بنائیں!