11/10/2026
ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے پر بچوں کے لیے صرف بیماری سے بچاؤ ہی نہیں، بلکہ ایک ایسا بچپن بھی ضروری ہے جہاں وہ صحت مند، محفوظ اور پُرسکون رہیں۔ بچوں کی ویکسینیشن بروقت مکمل کریں اور پولیو مہم میں دو قطرے ضرور پلائیں۔
l
[WorldMentalHealthDay, ChildWellbeing, MentalWellbeing, ChildHealth, Immunization, PolioVaccination, HealthyChildhood]