Wapda Pegham Union Pakistan

Wapda Pegham Union Pakistan اپنا فرض ادا کریں
حق کا ساتھ دیں

08/07/2022
ملتان( )میپکو ایمپلائز پیغام یونین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت وقت کو عموماً اور خصوصی ڈسکوز کمپنیز چیف ایگزی...
28/01/2022

ملتان( )میپکو ایمپلائز پیغام یونین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت وقت کو عموماً اور خصوصی ڈسکوز کمپنیز چیف ایگزیکٹو آفیسر کو انتباہ کرتے ہیں کہ موجودہ پالیسی کے تحت ملازمین محنت کشوں کو بیروزگار کیا جا رہا ہے۔ اس وقت نیسکو لاہور الیکٹرک سپلائی کمیپنی کی انتظامیہ کے غیر قانونی اقدام و محنت کشوں کو بلاجواز نوکری سے فارغ کرکے بیروزگاری میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔ واپڈا ایمپلائز پیغام یونین گزشتہ 3روز سے احتجاجی مظاہرے کے دوران لیسکو کے ملازمین کے مطالبات منظور نہ کئے گئے۔ اب ہڑتالی مظاہرے دھرنے کی صورت اختیار کر گیا لیکن لیسکو انتظامیہ کی بے حسی قابل مذمت ہے۔ ملتان الیکٹرک پاور کمپنی ملتان ،لاہور لیسکو کمپنی کے شانہ بشانہ شامل رہیں۔ اگر مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو ملتان پیغام یونین بھی احتجاجی تحریک شروع کرے گی۔ خواجہ ظہور احمد بٹ نے کہا کہ میپکو انتظامیہ قانون پر عملدرآمد نہیں کرتی اور نااہل افسران ایل آر اے 2010ءاور ایل او آر انڈسٹریل ابلتس آرڈیننس سے نابلند ہے۔جس کی وجہ میپکو ایمپلائز پیغام یونین ملتان کے باربار مطالبہ کرنے پر ہائیڈرو یونین جس کی رجسٹریشن منسوخ ہے لیکن ماہ غیر قانونی طور پر محنت کش مزدوروں کی تنخواہ زبردستی چندہ کٹوتی کی جارہی ہے۔ پیغام یونین لیسکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو ملتان کے سی ای او سے مطالبہ کرتی ہے کہ ڈیلی ویجز کنڈیکٹ ملازمین کو فی الفور مستقل کیا جائے۔ پریس کانفرنس کے دوران پیغام یونین کے عہدیداران رانا محمد اجمل ریجنل چیئرمین ، اے ڈی ساجد سیکرٹری جنرل، محمد واصف خان ضلعی سٹی چیئرمین، محمد نواز چدھڑ صوبائی صدر ملی لیبر فیڈریشن، سلیم عباس صدیقی، خواجہ محمد ناصر محمود، شاہد شاہ، اشفاق انصاری، حیدر علی، عطاءالرحمن، اسلم قیصرانی بھی موجود ہیں۔

Address

Chuburji
Lahore

Telephone

032184421426

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wapda Pegham Union Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category