Jamate Ahle Sunnat Pakistan (Official)

Jamate Ahle Sunnat Pakistan (Official) Jamaat Ahle Sunnat Pakistan is a prominent religious organization in Pakistan that represents the Hanfi, Barelvi school of thought.

Jamate Ahle Sunnat Pakistan is the largest group of Muslims and the only group whose beliefs and teachings are truly in accordance with the Holy Quran and Sunnah of the Holy Prophet (sallal laahu alaihi wasallam). The beliefs of this group are the same as the beliefs of the Sahaba or noble companions of the Holy Prophet (sallal laahu alaihi wasallam) and the Salf-e-Saliheen (our great pious predecessors). In many Ahadith, the Holy Prophet (sallal laahu alaihi wasallam) strongly advised the Muslims to follow his Sunnah and to remain steadfast upon the path of his Sahaba, the Salf-e-Saliheen and the majority of Muslims to remain steadfast upon the way of the Ahle Sunnah. The Holy Prophet (sallal laahu alaihi wasallam) said: "I have left two things behind me for you (the Ummah). You will never go astray as long as you follow these two things. One of these two things is Allah's Holy Book (the Holy Quran) and the other is the Sunnah of his Holy Prophet (sallal laahu alaihi wasallam)." (Muwatta Imam Malik)

The Holy Prophet (sallal laahu alaihi wasallam) said that after he passes away his Ummah should remain firmly steadfast upon his Sunnah and upon the way of his four Muslim Caliphs. He advised us to follow this path alone and to be beware of innovations, which contradict the Holy Quran and his Sunnah. (Abu Dawud; Tirmizi)

The Holy Prophet (sallal laahu alaihi wasallam) said: "Follow the way of the largest group of Muslims! For, he who deviates from this group will be thrown into Hell!" (Ibn Majah)

لاڑکانہ: جماعت اہلسنت پاکستان و جماعت الصالحین پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان “محفل میلاد مصطفیؐ و تحفظ ختم نبو...
07/09/2026

لاڑکانہ: جماعت اہلسنت پاکستان و جماعت الصالحین پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان “محفل میلاد مصطفیؐ و تحفظ ختم نبوت کانفرنس” کے موقع پر مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان صاحبزادہ پیر خالد سلطان القادری شرکاء سے صدارتی خطاب فرما رہے ہیں۔ (2026-09-07)

07/09/2026
جامشورو: مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان صاحبزادہ پیر خالد سلطان القادری “محفل میلاد مصطفیؐ و حق باہو کانفرنس” کے ش...
06/09/2026

جامشورو: مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان صاحبزادہ پیر خالد سلطان القادری “محفل میلاد مصطفیؐ و حق باہو کانفرنس” کے شرکاء سے صدارتی خطاب فرما رہے ہیں۔ (2026-09-06)

حیدرآباد: جماعت اہلسنت پاکستان کی جانب سے حیدر آباد سندھ میں “یوم دفاع پاکستان” کے موقع پر منعقدہ سیمینار میں مرکزی ناظم...
06/09/2026

حیدرآباد: جماعت اہلسنت پاکستان کی جانب سے حیدر آباد سندھ میں “یوم دفاع پاکستان” کے موقع پر منعقدہ سیمینار میں مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان صاحبزادہ پیر خالد سلطان القادری نے گفتگو کرتے ہوئے وطن عزیز کے جانثاروں کو سلام پیش کیا اور پاکستان کی سلامتی اور شہداء کی بلندی درجات کیلئے دعا خیر فرمائی۔
اس موقع پر جماعت اہلسنت پاکستان کے عہدیداران پیر گلشن الہی، پیر سید اسلام الدین بخاری، علامہ قاری محمد ارشد رحمانی و دیگر شرکت فرمائیں۔ (2029-09-06)

کوٹری: جماعت اہلسنت پاکستان کوٹری کے زیر اہتمام منعقدہ “تاجدار ختم نبوت کانفرنس” کے اجتماع سے مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلس...
05/09/2026

کوٹری: جماعت اہلسنت پاکستان کوٹری کے زیر اہتمام منعقدہ “تاجدار ختم نبوت کانفرنس” کے اجتماع سے مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان صاحبزادہ پیر خالد سلطان القادری صدارتی خطاب فرما رہے ہیں۔ (2026-09-05)

بدین:  جامع حنفیہ سلطان المدارس بدین سندھ میں عظیم الشان “جشن عید میلادالنبیؐ و جلسہ دستار فضیلت” کے اجتماع سے مرکزی ناظ...
04/09/2026

بدین: جامع حنفیہ سلطان المدارس بدین سندھ میں عظیم الشان “جشن عید میلادالنبیؐ و جلسہ دستار فضیلت” کے اجتماع سے مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان صاحبزادہ پیر خالد سلطان القادری صدارتی خطاب فرما رہے ہیں۔ (2026-09-04)

ٹنڈو الھیار: مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان صاحبزادہ پیر خالد سلطان القادری جمعہ المبارک کے موقع پر خطاب فرما رہے ...
04/09/2026

ٹنڈو الھیار: مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان صاحبزادہ پیر خالد سلطان القادری جمعہ المبارک کے موقع پر خطاب فرما رہے ہیں۔ اس موقع پر جماعت اہلسنت پاکستان کے عہدیداران سے ملاقات کی اور جماعت کی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا۔ (2026-09-03)

میر پور خاص: مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان صاحبزادہ پیر خالد سلطان القادری میرپور خاص سندھ میں منعقدہ “محفل میلاد...
04/09/2026

میر پور خاص: مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان صاحبزادہ پیر خالد سلطان القادری میرپور خاص سندھ میں منعقدہ “محفل میلاد مصطفیؐ” میں صدارتی خطاب فرما رہے ہیں۔ (2026-09-03)

نوابشاہ: میونسپل کارپوریشن میں میئر نوابشاہ قاضی محمد رشید کی جانب سے منعقدہ سالانہ “محفلِ میلادِ مصطفیؐ” کے شرکاء سے مر...
03/09/2026

نوابشاہ: میونسپل کارپوریشن میں میئر نوابشاہ قاضی محمد رشید کی جانب سے منعقدہ سالانہ “محفلِ میلادِ مصطفیؐ” کے شرکاء سے مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان صاحبزادہ پیر خالد سلطان القادری صدارتی خطاب فرما رہے ہیں۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نوابشاہ عبدالصمد نظامانی، SSP سمیر چنہ سمیت پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام ضلعی عہدیداران اور سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت۔ (2026-09-02)

Address

Sunni Secretariat Kala Shahkaku GT Road
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamate Ahle Sunnat Pakistan (Official) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share