19/07/2026
💧 ایک قطرہ، ایک زندگی!
شدید گرمی، پانی کی قلت اور غربت کے باعث بے شمار مستحق خاندان آج بھی صاف پانی جیسی بنیادی نعمت سے محروم ہیں
الحمدللّٰہ! فوزوفلاح فاؤنڈیشن ضرورت مند گھرانوں کے لیے واٹر ہینڈ پمپ نصب کرنے میں مصروف ہے، جو ان خاندانوں اور اردگرد کے کئی افراد کے لیے زندگی آسان کرنے کا ذریعہ ہے
ہماری کوشش ہے کہ جہاں پانی کی شدید ضرورت ہو، وہاں واٹر ہینڈ پمپ، صاف پانی کی فراہمی اور دیگر واٹر پروجیکٹس کے ذریعے پیاسے لبوں تک زندگی پہنچائی جائے
آئیے! اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں اور کسی پیاسے کو پانی فراہم کر کے اپنے لیے صدقۂ جاریہ بنائیں
📞 رابطہ: 03450011161
💳 عطیات جمع کروانے کے ذرائع:
✔️ JazzCash / UBL Omni
📱 0345-0011161
👤 M. Abdullah