Jamiat Gharbi PU

Jamiat Gharbi PU Elaqa Gharbi is the core area of Islami jamiat Talba Jamia Punjab It contains approximately 18 depart Director of this area is Brother Maher Asif

Elaqa Gharbi is the core area of Islami jamiat Talba Jamia Punjab It contains approximately 18 department.

دعائے استقامت برادران 🤲🏻💕
09/05/2026

دعائے استقامت برادران 🤲🏻💕

08/05/2026

Jamiat Pride of Punjab University 💕

درس قرآن جینڈر سٹڈیز ❤️اسلامی جمعیت طلبہ جینڈر سٹڈیز کے زیر اہتمام درس قرآن کا انعقاد کیا گیا۔ اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ غ...
29/04/2026

درس قرآن جینڈر سٹڈیز ❤️

اسلامی جمعیت طلبہ جینڈر سٹڈیز کے زیر اہتمام درس قرآن کا انعقاد کیا گیا۔

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ غربی جامعہ پنجاب

ماہانہ درس قرآن : سٹیٹ کالج مدرس : متعمد اسلامک زوناسلامی جمعیت طلبہ علاقہ غربی جامعہ پنجاب
28/04/2026

ماہانہ درس قرآن : سٹیٹ کالج
مدرس : متعمد اسلامک زون
اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ غربی جامعہ پنجاب


ماہانہ درس قرآن نیو زونانسٹیٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوائرمینٹل انجینئرنگاسلامی جمعیت طلبہ علاقہ غربی جامعہ پنجاب
27/04/2026

ماہانہ درس قرآن نیو زون

انسٹیٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوائرمینٹل انجینئرنگ
اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ غربی جامعہ پنجاب


ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب برادر احسن فرید نے مقامی شوریٰ سے مشاورت کے بعد درج ذیل ساتھیوں کی زمہ داریاں لگائی ہ...
27/04/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب برادر احسن فرید نے مقامی شوریٰ سے مشاورت کے بعد درج ذیل ساتھیوں کی زمہ داریاں لگائی ہیں ۔

اللّٰہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطا فرمائے آمین ❤️

اجتماع کارکنان نیوزون علاقہ غربیاسلامی جمعیت طلبہ نیو زون کے زیر اہتمام اجتماع کارکنان کا انعقاد کیا گیا۔ناظم علاقہ غربی...
25/04/2026

اجتماع کارکنان نیوزون علاقہ غربی

اسلامی جمعیت طلبہ نیو زون کے زیر اہتمام اجتماع کارکنان کا انعقاد
کیا گیا۔

ناظم علاقہ غربی برادر گوہر چدھڑ نے نو مقرر شدہ ناظم نیو زون ، ناظم CEES ، ناظم جینڈر سٹڈیز ، ناظم انرجی اینڈ انوئرمنٹل انجینئرنگ اور ناظم سپیس سائنسز کا حلف لیا اور کارکنان سے مخاطب ہوئے۔

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ غربی جامعہ پنجاب

ناظم جامعہ برادر احسن فرید نے مقامی شوریٰ سے مشاورت کے بعد درج ذیل ساتھیوں کی زمہ داریاں لگائی ہیں ۔اللہ تعالیٰ استقامت ...
24/04/2026

ناظم جامعہ برادر احسن فرید نے مقامی شوریٰ سے مشاورت کے بعد درج ذیل ساتھیوں کی زمہ داریاں لگائی ہیں ۔
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے آمین

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ غربی،جامعہ پنجاب

18/04/2026

اجتماعِ کارکنان ❤️

اسلامی جمعیت طلبہ ISCS کے زیر اہتمام اجتماعِ کارکنان کا انعقاد کیا گیا ۔

ناظم علاقہ غربی برادر گوہر چدھڑ نے خصوصی شرکت کی اور نو مقرر ناظم ڈیپارٹمنٹ سے حلف لیا۔

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ غربی جامعہ پنجاب


تقسیم کار برائے سیشن 2026-2027 نیو زون، علاقہ غربیناظم اسلامی جمعیتِ طلبہ، جامعہ پنجاب برادر احسن فرید نے مقامی شوریٰ سے...
18/04/2026

تقسیم کار برائے سیشن 2026-2027 نیو زون، علاقہ غربی

ناظم اسلامی جمعیتِ طلبہ، جامعہ پنجاب برادر احسن فرید نے مقامی شوریٰ سےمشاورت کے بعد مندرجہ ذیل ساتھیوں کی ذمہ داریاں لگائی ہیں۔

اللہ تعالی ساتھیوں کو راہ حق میں استقامت عطا فرمائے آمین❤️

اسلامی جمعیتِ طلبہ، علاقہ غربی ، جامعہ پنجاب


Islami Jamiat -e- Talaba Punjab University

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Gharbi PU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamiat Gharbi PU:

Share