Islami Jamiat Talaba Punjab South

Islami Jamiat Talaba Punjab South Official student organization working across Punjab to empower students, protect their rights, and promote Islamic values through education. 1.

Representing campuses, building leadership, and advocating student welfare since 1947. Verified by students. To convey the message of Islam to the students, to encourage them to acquire its knowledge, and to awaken them to the task of fulfilling its requirements in the practical life.
2. To organize those students under the Jamiat, who are prepared to strive for the establishment of Islamic way of

life.
3. To make effective arrangements for the study of Islam and modern sciences, the building of Islamic Character and the development of mental and physical qualities for those students who join the Jamiat.
4. To strive for implementation of Islamic Educational system in Pakistan this is the most scientific, comprehensive and easy to establish.
5. To struggle for the establishment of an Islamic society in Pakistan this ensures human welfare and is free from economic, social and political exploitation.

ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر کی کال پر  آزاد جموں و کشمیر، بالخصوص راولاکوٹ میں جاری تشدد اور ...
29/07/2026

ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر کی کال پر آزاد جموں و کشمیر، بالخصوص راولاکوٹ میں جاری تشدد اور گزشتہ دو ماہ سے عوام کو درپیش مشکلات کے خلاف آج 29 جولائی بروز بدھ، جنوبی پنجاب میں احتجاج کیا گیا۔

بورے والا ضلع وہاڑی ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر کی اپیل پر اسلامی جمعیت طلبہ ضلع وہاڑی کے ز...
29/07/2026

بورے والا ضلع وہاڑی

ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر کی اپیل پر اسلامی جمعیت طلبہ ضلع وہاڑی کے زیرِ اہتمام ملک گیر یومِ احتجاج کے سلسلے میں بورے والا میں احتجاجی مظاہرہ۔
اس موقع پر ناظم ضلع وہاڑی مصور عراقی نے شرکاء سے خطاب کیا۔

کنگن پورمحترم ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر صاحبزادہ وسیم حیدر کی کال پر اسلامی جمعیت طلبہ کنگن پور کے زیر...
29/07/2026

کنگن پور

محترم ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر صاحبزادہ وسیم حیدر کی کال پر اسلامی جمعیت طلبہ کنگن پور کے زیرِ اہتمام کشمیر اور راولاکوٹ کی موجودہ صورتحال، جاری تشدد اور اہلِ فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر معتمد اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل چونیاں برادر محمد اویس اور ناظم اسلامی جمعیت طلباء کنگن پور برادر ندیم احمد نے خصوصی شرکت کی۔

29/07/2026

بوریوالہ

محترم ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر صاحبزادہ وسیم حیدر کی کال پر اسلامی جمعیت طلبہ بوریوالہ کے زیرِ اہتمام بوریوالہ پریس کلب کے سامنے کشمیر اور راولاکوٹ کی موجودہ صورتحال اور جاری تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا، جس میں طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ بوریوالہ برادر عبدالمصور عراقی نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کیا۔

قصورمحترم ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر صاحبزادہ وسیم حیدر کی کال پر اسلامی جمعیت طلبہ قصور کے زیرِ اہتمام...
29/07/2026

قصور

محترم ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر صاحبزادہ وسیم حیدر کی کال پر اسلامی جمعیت طلبہ قصور کے زیرِ اہتمام کشمیر اور راولاکوٹ کی موجودہ صورتحال، جاری تشدد اور اہلِ کشمیر سے اظہارِ یکجہتی کے لیے احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

ساہیوالناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر کی اپیل پر اسلامی جمعیت طلبہ ساہیوال کے زیرِ اہتمام ملک ...
29/07/2026

ساہیوال

ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر کی اپیل پر اسلامی جمعیت طلبہ ساہیوال کے زیرِ اہتمام ملک گیر یومِ احتجاج کے سلسلے میں احتجاجی مظاہرہ۔
اس موقع پر ناظم ساہیوال اسامہ شرافت نے شرکاء سے خطاب کیا۔

بہاولپورناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان وسیم حیدر کی اپیل پر کشمیر میں جاری مظالم کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ کا بہاو...
29/07/2026

بہاولپور
ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان وسیم حیدر کی اپیل پر کشمیر میں جاری مظالم کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ کا بہاولپور پریس کلب کے سامنے بھرپور احتجاج بڑی تعداد میں طلبہ کی شرکت
احتجاج میں موجود طلبہ سے ناظمِ شہر برادر عبید الرحمان مخاطب ہوئے

ڈیرہ غازیخانناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر کی اپیل پر اسلامی جمعیت طلبہ ڈیرہ غازیخان کے زیرِ ا...
29/07/2026

ڈیرہ غازیخان

ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر کی اپیل پر اسلامی جمعیت طلبہ ڈیرہ غازیخان کے زیرِ اہتمام ریلوے روڈ پر ملک گیر یومِ احتجاج کے سلسلے میں مظاہرہ، طیب پتافی معاون معتمد صوبہ، ناظم مقام محمد حنظلہ فاروق نے گفتگو کی۔

مظفرگڑھ: ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر کی اپیل پر اسلامی جمعیت طلبہ مظفرگڑھ کے زیرِ اہتمام مل...
29/07/2026

مظفرگڑھ:
ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر کی اپیل پر اسلامی جمعیت طلبہ مظفرگڑھ کے زیرِ اہتمام ملک گیر یومِ احتجاج کے سلسلے میں مظاہرہ کیا گیا، جس سے حمزہ تھہم، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ مظفرگڑھ نے گفتگو کی۔

ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر کی اپیل پر اسلامی جمعیت طلبہ ملتان کے زیرِ اہتمام کلمہ چوک ملتا...
29/07/2026

ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر کی اپیل پر اسلامی جمعیت طلبہ ملتان کے زیرِ اہتمام کلمہ چوک ملتان میں ملک گیر یومِ احتجاج کے سلسلے میں مظاہرہ کیا گیا، جس سے محمد واجد انور، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملتان نے گفتگو کی۔

Address

1-A Zildaar Park, Ichra
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talaba Punjab South posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islami Jamiat Talaba Punjab South:

Shortcuts

Share