Halqa Ahbab-e-Jamiat

Halqa Ahbab-e-Jamiat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Halqa Ahbab-e-Jamiat, Community Organization, 1-A Zaildar park, Ferozpur Road, Ichhra, Lahore.

سید وقاص جعفری صدر حلقہِ احباب  لوئر دیر میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے۔
06/11/2020

سید وقاص جعفری صدر حلقہِ احباب لوئر دیر میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے۔

جلسہِ عام کویت، بسلسلہ سیرتِ النبی ﷺ
02/11/2020

جلسہِ عام کویت، بسلسلہ سیرتِ النبی ﷺ

مرکزی مجلسِ شوریٰ، اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان( ۱۹۹۸)حافظ نعیم الرحمان ،مشتاق احمد خان، عبدالمتین اخوندزادہ، حافظ تنویر، و...
20/10/2020

مرکزی مجلسِ شوریٰ، اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان( ۱۹۹۸)
حافظ نعیم الرحمان ،مشتاق احمد خان، عبدالمتین اخوندزادہ، حافظ تنویر، وقاص انجم جعفری، خالد عثمان، نصراللہ شجیع شہید
سید عامر محمود، ارشد زمان، عبد الصمد منصوری مرحوم، ذاکر حسین، عثمان انور، نوید انور، عبدالواسع، یوسف بلوچ مرحوم، نثار صابر

Waqas Ahmad jafri ex Nazim e Alla with Commander Bakht Zamee khan SB.
12/10/2020

Waqas Ahmad jafri ex Nazim e Alla with Commander Bakht Zamee khan SB.

تقریبِ رونمائی: تحریکی سفر کی داستان
25/09/2020

تقریبِ رونمائی: تحریکی سفر کی داستان

محترم سراج الحق صاحب، سابق ایم این اے عثمان صاحب اور زاہد اختر بلوچ صاحب کوئٹہ کی دور طالب علمی کی ایک یاد گار تصویر جب ...
06/09/2020

محترم سراج الحق صاحب، سابق ایم این اے عثمان صاحب اور زاہد اختر بلوچ صاحب کوئٹہ کی دور طالب علمی کی ایک یاد گار تصویر
جب سراج الحق صاحب اسلامی جمیعت طلبہ کے ناظم اعلئ تھے اور زاہد صاحب کوئٹہ کا ناظم
(شکریہ مجیب الرحمن ساسولی بھائی)

02/09/2020

کاپی #
سابقین جمعیت کیلیے اک یادگار شعلہ بار کلام

زندگی کا سفر کاٹنا ہے اگر، آگ پررقص کرنے کا فن سیکھ لے۔
جسم چاہے جلے روح پھولے پھلے ، جینا چاہے تو مرنے کا فن سیکھ لے۔

سب کریں گے تیرے درد پر رشک بھی، سب کی آنکھوں میں ہونگے تیرے اشک بھی،
دامنوں میں سمیٹے گی دنیا تجھے، ٹوٹنے کا بکھرنے کا فن سیکھ لے۔

سب کے ہاتھوں پہ چاہے تیرا خون ہو، تُو مگر ساری دنیا کا ممنون ہو،
زخمِ جاں کی مہک جائے گی دور تک ، جھوم کر آہ بھرنے کا فن سیکھ لے ۔

دوسروں سے نہیں ہے ترا واسطہ، تیرے اندر بھی ہے اک کٹھن راستہ،
حوصلے کی ضرورت ہو تُجھ کو اگر، بےضمیری سے لڑنے کا فن سیکھ لے۔

اک سمندر سی ہوگی تیری ذات بھی، اور گہرائی جیسے خیالات بھی،
بس اک کام کر مشعلیں تھام کر، پانیوں میں اُترنے کا فن سیکھ لے۔

آدمی نام ہے شوقِ تعمیر کا ، ایک ہی رُخ نہ ہو تیری تصویر کا،
چاند کی دھول بن دھول کا پھول بن ، سنگ میں رنگ بھرنے کا فن سیکھ لے۔

گونج اُٹھے گا فِضاؤں میں تیرا لہو، قطرے قطرے سے ہوگا نمودار تُو،
محفلوں میں رہا اب مظفّر ذرا، مقتلوں سے گزرنے کا فن سیکھ لے۔

معراج الدین خان مرحوم (سابق ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان)ٹھیک دو سال قبل آپ اس رب کی بارگاہ میں حاضر ہوئے جس کے ...
28/08/2020

معراج الدین خان مرحوم (سابق ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان)
ٹھیک دو سال قبل آپ اس رب کی بارگاہ میں حاضر ہوئے جس کے کلمہ کی سربلندی کے لیے آپ جوانی سے بڑھاپے تک اپنی تمام صلاحیتیں، وقت، جان اور مال لٹاتے رہے۔ حلقہ احباب اللہ کے حضور آپ کے لیے دعا گو ہے۔ اللہ سے امید کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنی شان کریمی کے ساتھ آپ کا نام جنت کے سب سے اونچے مرتبے "سابقون الاولون" میں درج کیا ہو گا۔ انشاء اللہ ۔

صدد حلقہِ احباب پاکستان سید وقاص جعفری کا چترال میں سید منور حسنؒ صاحب کی یاد میں منعقدہ کنونشن میں شرکت کے موقع پر شاند...
24/08/2020

صدد حلقہِ احباب پاکستان سید وقاص جعفری کا چترال میں سید منور حسنؒ صاحب کی یاد میں منعقدہ کنونشن میں شرکت کے موقع پر شاندار اسقبال

" احباب کنونشن بیاد  سید منور حسنؒ"حلقہ احباب اور اسلامی جمعیت طلبہ چترال کے زیر اہتمام سید منور حسنؒ کو خراجِ تحسین پیش...
24/08/2020

" احباب کنونشن بیاد سید منور حسنؒ"

حلقہ احباب اور اسلامی جمعیت طلبہ چترال کے زیر اہتمام سید منور حسنؒ کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لئے احباب کنونشن بیادکا انعقاد کیا گیا۔
ناظم حلقہ احباب پاکستان سید وقاص جعفری،امیر ضلع مولاناجمشید احمد،ڈسٹرکٹ ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ،ناظم جمعیت چترال اقبال الدین اور ناظم احباب جمعیت چترال شاھد انور انیس نے خطاب کیا۔

17/08/2020
Get together for ahbab e jamiat.3 August | Monday7:00 PMMarkz Al firdous
29/07/2020

Get together for ahbab e jamiat.
3 August | Monday
7:00 PM
Markz Al firdous

Address

1-A Zaildar Park, Ferozpur Road, Ichhra
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Halqa Ahbab-e-Jamiat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Halqa Ahbab-e-Jamiat:

Share