IJT Central Secretariat

IJT Central Secretariat Official Page of Islami Jamiat-e-Talaba Central Office.

ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے صدرِ مملکت، وزیرِ اعظم، صوبائی وزرائے اعلیٰ، وزرائے تعلیم سمیت سیاسی، تعلیمی او...
04/06/2026

ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے صدرِ مملکت، وزیرِ اعظم، صوبائی وزرائے اعلیٰ، وزرائے تعلیم سمیت سیاسی، تعلیمی اور سماجی شخصیات کے نام کھلا خط ارسال کے حوالے سے مُلک بھر کے اخبارات کی کوریج ۔
مُلک میں فوری تعلیمی ایمرجنسی نافظ کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔۔۔!


Lahore,Asadullah Tariq, Co-Founder of EON and social media activist, met Hasan Shaji, Central Social Media Incharge of I...
26/05/2026

Lahore,

Asadullah Tariq, Co-Founder of EON and social media activist, met Hasan Shaji, Central Social Media Incharge of Islami Jamiat Talaba Pakistan, at the EON Lahore office. The meeting focused on exploring collaboration opportunities and aligning on strategic content direction.

اِچھرہ لاہورناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر سے صدر پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیجسلیٹیو ڈیویلپمنٹ این...
26/05/2026

اِچھرہ لاہور

ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر سے صدر پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیجسلیٹیو ڈیویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپرنسی (PILDAT) احمد بلال محبوب نے مرکزِ جمعیت میں ملاقات کی۔

ملاقات میں پاکستان میں طلبہ کو درپیش مسائل، تعلیمی اداروں کی بگڑتی صورتحال، تعلیمی بجٹ، نوجوانوں کے کردار، طلبہ یونین کی بحالی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر معاونین معتمدِ عام برادر آفتاب حسین، برادر عمیس عزیز، ناظم صوبہ پنجاب جنوبی برادر حذیفہ عثمان، ناظم لاہور برادر عبداللہ بن عباس، اور ناظم جامعہ پنجاب برادر احسن فرید بھی موجود تھے۔

آخر میں محترم ناظمِ اعلیٰ نے معزز مہمان کو یادگاری تحفہ پیش کیا اور سید ابوالاعلیٰ مودودی میموریل کا دورہ بھی کرایا۔

کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام ہونے والا بک فئیر اخبارات کی زینت
19/05/2026

کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام ہونے والا بک فئیر اخبارات کی زینت

لاہور: اسسٹنٹ سیکرٹری اطلاعات اسلامی جمعیت طلبہ برادر رومان ایوب نے ایکسپریس میڈیا گروپ پاکستان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر آپر...
19/05/2026

لاہور: اسسٹنٹ سیکرٹری اطلاعات اسلامی جمعیت طلبہ برادر رومان ایوب نے ایکسپریس میڈیا گروپ پاکستان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر آپریشن و معروف کالم نگار اشفاق اللہ جان سے ملاقات کی۔

ملاقات میں اسلامی جمعیت طلبہ کی جاری سرگرمیوں، طلبہ کو درپیش مسائل اور میڈیا امور سے متعلق مختلف پہلوؤں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر انچارج آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ برادر محمد اقبال اور معاون انچارج سوشل میڈیا برادر احمد علی بھی موجود تھے۔

17/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام 2 روزہ بک فیئر

ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب پرنٹ میڈیا کوریج
15/05/2026

ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب پرنٹ میڈیا کوریج

اچھرہ لاہور ڈاکٹر غلام مرتضیٰ خان (صدر آئی ایچ ایم اے پاکستان)کی اپنی کابینہ کے ہمراہ مرکز جمعیت کا دورہ، نوید نادر مگسی...
04/05/2026

اچھرہ لاہور
ڈاکٹر غلام مرتضیٰ خان (صدر آئی ایچ ایم اے پاکستان)کی اپنی کابینہ کے ہمراہ مرکز جمعیت کا دورہ، نوید نادر مگسی معاون معتمد عام اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان سے ملاقات کی۔

آخر میں مہمانان کو جمعیت کا یادگاری تحفہ پیش کیاگیا ۔

معاون معتمدٍ عام اسلامى جمعيت طلبه ياكستان، آفتاب حسين كى سابق ركن جمعيت و معروف نشيد آرٹسٹ، فهد فاروقى كے ساتھ خوشكوار ...
04/05/2026

معاون معتمدٍ عام اسلامى جمعيت طلبه ياكستان، آفتاب حسين كى سابق ركن جمعيت و معروف نشيد آرٹسٹ، فهد فاروقى كے ساتھ خوشكوار ملاقات۔
ملاقات مين تنظيمى امور، دعوتى سرگرمیوں اور فكرى ہم آہنگی كے فروغ ير تبادله خيال كيا گيا۔

ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر کا سوات سنگوٹہ میں صوبائی لیڈرشپ  کیمپ سے خطاب پرنٹ میڈیا کوریج۔
28/04/2026

ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر کا سوات سنگوٹہ میں صوبائی لیڈرشپ کیمپ سے خطاب پرنٹ میڈیا کوریج۔

Address

1-A Zildar Park Ichra Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IJT Central Secretariat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share