JSO Sami Muhallah

JSO Sami Muhallah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JSO Sami Muhallah, Non-Governmental Organization (NGO), Lahore District, Lahore.

10/01/2025

اے شیعان حیدر کرار
آپ جتنے طاقتور ہونگے اتنا آپ کے لئے بھی امن ہے اور دنیا والوں کے لیے بھی امن ہے.

شہید علامہ سید ضیاءالدین رضوی


08/01/2025

۸ جنوری ۲۰۰۵ _________ 🥀
روز شہادت سید آغا ضیاء الدین رضوی

شہید آغا ضیاءالدین رضوی فرماتے تھے کہ۔"پاکستان میں جتنے شیعہ مضبوط ہونگے اتنا ہی ہمارا لیے امن ہے اور دوسروں کے لیے بھی ...
07/01/2025

شہید آغا ضیاءالدین رضوی فرماتے تھے کہ۔
"پاکستان میں جتنے شیعہ مضبوط ہونگے اتنا ہی ہمارا لیے امن ہے اور دوسروں کے لیے بھی امن ہے"
انکی شہادت کو آج ٢٠ برس ہوگئے آج انکی باتیں سمجھ آرہی ہیں۔
جوانو خود کو ہر میدان میں مضبوط کرنا ہے چاہیے وہ تعلیم ہو یا جنگی میدان ہو اگر خود کو شیعہ سمجھتے ہو تو اپنے آپ کو ہر میدان میں اول رکھنا۔۔

07/01/2025

8 جنوری2005 گلگت بلستان کا تاریخ کا سیاہف نظر ترین دن
#😭💔

13/12/2024

رواں دواں ہے کارواں

JSO Pakistan

08/12/2024

تاریخ میں لکھا جائے گا کہ ۔۔۔
جب ‎غزہ کے اہلسنت مظلوموں کی مدد کے لیے اہل تشیع امریکہ اور اسرائیل سے لڑ رہے تھے
تب یزیدیوں نے یہودیوں کے ساتھ مل کر پیچھے سے وار کیا۔

04/12/2024
04/12/2024
21/11/2024

ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ انتہائی گھنائونا عمل ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی
مکمل پڑھیں
https://bit.ly/3B0IFT1
۔
۔
۔
۔
۔

21/11/2024

ضلع کرم میں ہونے والی دہشتگـردی کی شدید الفاظ میں
مذمت کرتے ہیں، پاراچنار سے پشاور جانے والے مسافروں نے
کیا قصور کیا تھا، ریاست کہاں ہے ایف سی کی گــــاڑیاں
ساتھ ہوتے ہوئے بھی اتنا بڑا واقــع رونما ہونا ریاســــــــت پر
سوالیہ نشان ہے؟؟ کے پی حکومت مکمل ناکام ہوچکی۔
____
سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی
#پاراچنار

ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ انتہائی گھنائونا عمل ہے، علامہ ساجد نقویقائدملت جعفریہ کامسلح افراد کی ...
21/11/2024

ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ انتہائی گھنائونا عمل ہے، علامہ ساجد نقوی
قائدملت جعفریہ کامسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے شہادتوں پر افسوس کا اظہار، شہدا ء کے قاتلوں کو کیفر و کردار تک پہنچایا جائے
ضلع کرم کے شہریوں کی آمد و رفت اور حفاظت کو یقینی بنایا جائے اور قاتلوں اور مجرموں کیخلا ف آپریشن کیا جائے، قائد ملت جعفریہ
راولپنڈی /اسلام آباد: قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ انتہائی گھنائونا عمل ہے ، انہوں نے مسلح افراد کی جانب سے مسافر گاڑیوں پر فائرنگ اور اس کے نتیجے میں ہونے والی شہادتوں پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ شہدا ء کے قاتلوں کو کیفر و کردار تک پہنچایا جائے ، علامہ ساجد نقوی نے مزید کہاکہ ضلع کرم کے شہریوں کی آمد و رفت اور حفاظت کو یقینی بنایا جائے اور قاتلوں اور مجرموں کیخلا ف آپریشن کیا جائے ، علاوہ ازیں فائرنگ کے نتیجے میں زخمیوں کی دیکھ بھال کیلئے ہنگامی اقدامات کئے جائیں۔

آخر میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ پوری قوم ضلع کرم کے شہید مسافروں کے لواحقین کے غم ودکھ کی اس گھڑی میں برابر کے شریک ہیں،انہوں نے مسافرزخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اور کہا کہ انشااللہ ضلع کرم کو منصوبہ بندی کے ساتھ حالات خراب کرنے کی سازش ناکام ہوگی ۔

Address

Lahore District
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JSO Sami Muhallah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share