16/04/2025
عن أنسٍ رضي الله عنه قال: ما خطبَنا نبيُّ اللهِ صلَّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ إلا قال: "لا إيمانَ لمن لا أمانةَ له، ولا دينَ لمن لا عهدَ له".
(المعجم الأوسط للطبراني – صحيح)
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ:
"نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی ہمیں خطبہ دیتے، تو ضرور فرماتے:
'جس شخص میں امانت داری نہیں، اس کا ایمان نہیں، اور جو وعدے کا پاس نہ کرے، اس کا کوئی دین نہیں۔'"