11/06/2026
بھارت سے جاوید اختر کا سوال!| اقبالؒ کی ناقدری پر تشویش
YES's Response to Javaid Akhter _(from India)_
گئے دن کہ تنہاء تھا میں انجمن میں
یہاں اب میرے رازداں اور بھی ہے
لاہور میں منعقدہ فیض فیسٹیول کے دوران، بھارت سے آئے معروف رائٹر اور شاعر جاوید اختر نے عدیل برکی سے گفتگو کرتے ہوئے ایک گہرا اور چونکا دینے والا سوال اٹھایا: "کیا پاکستان نے اقبال کو بھلا دیا؟"
یہ سوال صرف ایک عام سوال نہیں، بلکہ ہماری قومی اور ادبی ترجیحات پر ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔
اس ویڈیو میں اسی فکری نقطے کا تفصیلی احاطہ کیا گیا ہے۔ کیا ہم علامہ اقبال کو اور ان کے فکری مقام کو عوامی سطح پر وہ جگہ نہیں دے پائے جو فیض صاحب کو ملی ؟
👇 کمنٹ سیکشن میں بتائیے: آپ کے خیال میں جاوید اختر کے اس سوال کا سچا جواب کیا ہے؟ کیا ہم نے اقبال کو صرف درسی کتابوں تک محدود کر دیا ہے؟
✨ علمی، ادبی اور فکری ویڈیوز کے لیے چینل کو لائیک، شیئر اور سبسکرائب ضرور کریں!